-
کابل میں یکے بعد دیگرے دو دھماکےایک ہلاک6 زخمی
Apr ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۰افغان دارالحکومت کابل میں دو دستی بم دھماکوں میں ایک شخص ہلاک اور سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔
-
کوئٹہ خودکش دھماکے کے خلاف دھرنا اور احتجاج
Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۲پاکستان کے شہر کوئٹہ میں کل کے سانحے کے خلاف احتجاج اور دھرنا دیا گیا۔
-
کوئٹہ دھماکے کی مذمت
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے سے 16 افراد شہید اور30 زخمی ہوگئے ہیں ۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ 8 افراد جاں بحق
Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱دھماکے سے قریبی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
حلب ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکے
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۴عرب ذرائع کے مطابق حلب کے ایئر پورٹ کے اطراف میں متعدد دھماکوں کی آواز سنی گئی ہے۔
-
افغانستان: فضائی بمباری اور دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۸افغانستان کے صوبے قندوز میں فضائی بمباری اور ہلمند میں سرکاری تقریب کے دوران دھماکوں میں 48 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
افغانستان میں شہید مزاری کی برسی کے موقع پر بم دھماکے
Mar ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۲افغانستان میں حزب وحدت اسلامی کے شہید رہنما عبدالعلی مزاری کی چوبیسویں برسی کے منعقدہ پروگرام کے مقام کے قریب ہونے والے سلسلے وار بم دھماکوں کی بنا پر برسی کا پروگرام ادھورا چھوڑ دیا گیا۔
-
افغانستان میں امریکی فوج کی وحشیگری
Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲امریکی فوجیوں نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں رات کے وقت ایک کارروائی کر کے ایک دینی مدرسے کو آگ لگا دی اور کئی رہائشی مکانات کو دھماکہ خیز مواد سے اڑا دیا ہے۔
-
ایران نے کی کشمیر دھماکے کی مذمت
Feb ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں رونما ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی۔