-
ایران کے سنی عالم دین کی بس حملے کی مذمت 3 روزہ سوگ
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۸اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان کے دارالحکومت زاہدان کے اہل سنت امام جمعہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بس پر دہشت گردی کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
-
زاہدان دھماکوں کی ذمہ داری دہشتگرد گروہ جیش الظلم نے قبول کی
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۶:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر زاہدان میں کل رات معمولی قسم کے دو دھماکے ہوئے۔
-
فلپائن: چرچ کے باہر ہونے والے دھماکوں میں 59 افراد ہلاک و زخمی
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۸جنوب مغربی فلپائن میں چرچ کے باہر ہونے والے دو دھماکوں میں 17 افراد ہلاک اور 42 زخمی ہو گئے۔
-
ایران نے کی افغانستان دھماکے کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں ہونے والے دہشتگردانہ دھماکے کی جس میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے مذمت کی۔
-
میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں دھماکہ 74 ہلاک و زخمی
Jan ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۳میکسیکو میں تیل پائپ لائن میں دھماکے سے 74 افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
کولمبیا میں کار بم دھماکہ، 90 ہلاک و زخمی
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۰کولمبیا میں کار بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک اور69 زخمی ہو گئے۔
-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگرے دھماکے
Jan ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آج صبح بم کا ایک اور دھماکہ ہوا۔ یہ دھماکہ اس ملک کی قومی سلامتی کے ادارے کے قریب ہوا۔
-
ایل او سی پر دھماکے سے دو ہندوستانی فوجی ہلاک
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۴ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سرحدی ضلع راجوری میں لائن آف کنٹرول ( ایل او سی ) کے نوشہرہ سیکٹر آئی ای ڈی (IED) دھماکے سے ایک آفیسر سمیت دو فوجی ہلاک ہوگئے۔
-
کابل میں دھماکہ 4 ہلاک، متعدد زخمی
Dec ۱۱, ۲۰۱۸ ۰۸:۱۵افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس دھماکے کی تصدیق کی ہے تاہم ہلاکتوں کے حوالے سے کچھ نہیں کہا ہے۔
-
چابہار میں دہشتگردانہ حملہ 2 افراد شہید اور متعدد زخمی + تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کے ساحلی شہر چابہار میں آج جمعرات کے روز ایک زوردار دھماکہ ہوا جس میں متعددافراد زخمی ہوئے۔