-
عالمی فوجداری عدالت کے ججوں کو گرفتار کرنے کی امریکی دھمکی
Sep ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۰امریکا نے عالمی فوجداری عدالت کے ججز اور پراسیکیوٹرز کو گرفتار کرنے اور مالی امداد بند کرنے کی دھمکی دے دی ہے۔
-
ٹرمپ کے بیان پر ایران کا شدید رد عمل
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۳:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کی گوشہ نشینی امریکی حکام کے غصے کا باعث
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۴۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ امریکہ کی گوشہ نشینی امریکی حکام کے غصے کا باعث بنی ہے کہا کہ امریکی حکام کو ایران کے عوام کے ساتھ بات کرنے سے پہلے سوچ لینا چاہئیے کہ ایرانی عوام احترام کا جواب عزت و احترام کی زبان میں دیتا ہے۔
-
امریکہ دھمکی آمیز لہجے میں بات نہ کرے: شمالی کوریا
Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸شمالی کوریا نے امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا افہام و تفہیم کے بجائے ایک جارح کی طرح دھونس و دھمکی کا رویہ اپنا رہا ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ کے دوران روس کے ایک ہوٹل میں بم ہونے کی افواہ
Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار اٹھارہ کے میچوں کے دوران روس کے شہر روستوف میں جہاں ورلڈکپ کے کچھ میچ کھیلے جا رہے ہیں ایک ہوٹل میں بم رکھے جانے کی افواہ کے بعد ہوٹل کو خالی کرا لیا گیا-
-
ہندوستان کے وزیراعظم کی جان کو خطرہ ہے
Jun ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کی جان کو خطرے کے مدنظر مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ان کی سیکورٹی کا مزید سخت کرنے کے احکامات جاری کئے۔
-
ایرانی قوم امریکہ کی دھمکی میں آنے والی نہیں
Jun ۱۰, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۲بہرام قاسمی نے امریکی صدر کے ایران مخالف حالیہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
چین کو دبے الفاظ میں امریکی دھمکی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۴امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ ضرورت پڑنے پر متنازع جنوبی چینی سمندر میں چینی ایکشن کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
-
سعودی اتحاد سے نکلنے کی متحدہ عرب امارات کی دھمکی
May ۰۸, ۲۰۱۸ ۰۹:۴۹سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے درمیان بڑھتے ہوئے اختلافات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے خلاف سعودی عرب کے فوجی اتحاد سے باہر نکل سکتا ہے۔
-
ٹرمپ کی لفاظیوں کا ماسکو کی جانب سے جواب
Apr ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۶روس نے امریکی صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور لفاظیوں کے جواب میں کہا ہے کہ امریکا کو چاہئے کہ وہ اپنے میزائل دہشت گردوں کے خلاف استعمال کرے۔