-
افغان سیکورٹی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷افغانستان کے صوبے غور میں ایک سیکورٹی چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں سات افراد مارے گئے۔
-
ایران نے کی کابل دھماکے کی مذمت
Jun ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۲افغانستان میں ایران کے سفارتخانے نے جمعے کے روز کابل کی مسجد میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے اسے وحشیانہ اقدام قرار دیا۔
-
شامی فوج نے حماہ کے دو مزید دیہاتوں کو آزاد کرا لیا
Jun ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵شامی فوج نے صوبہ حماہ کے صحرائے السلمیہ کی جانب پیشقدمی کرتے ہوئے الروضہ اور جنی العلباوی دیہاتوں کو دہشتگردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔
-
دھماکے میں چار پاکستانی فوجی جاں بحق و زخمی
Jun ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۸پاکستان میں ایک بار پھر دہشتگردی کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
شام میں 20 سے زائد دہشت گرد ہلاک
Jun ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۲شامی فوج نے ایک کارروائی کر کے دو علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد جبکہ بائیس دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
-
افغان جیل سے مزید درجنوں طالبان قیدی رہا
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۸حکومت افغانستان نے مزید اڑتیس طالبان قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔
-
افغانستان کے صوبہ کاپیسا میں طالبان کا حملہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۲طالبان نے افغانستان کے صوبہ کاپیسا کے الہ سای شہر پر حملہ کر کے دوکانوں کو لوٹ لیا۔
-
پاکستان، اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۲پاکستان میں پولیس اہلکاروں پر حالیہ دہشت گردانہ حملے کے بعد دارالحکومت اسلام آباد میں سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
طالبان کے حملے میں چار افغان فوجی مارے گئے
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۲افغانستان میں طالبان کے ایک حملے میں چار افغان فوجی اہلکار مارے گئے۔
-
افغان فوجی اہلکاروں پر طالبان کا حملہ
May ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۵افغانستان میں طالبان کے حملے میں سات ملکی فوجی اہلکار مارے گئے۔