-
افغانستان میں کاربم دھماکا، اٹھائیس ہلاک و زخمی
Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲مشرقی افغانستان کے صوبہ لغمان میں ایک کار بم دھماکے میں اٹھائیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے
-
دہشتگردانہ حملے میں ۱۰ پاکستانی فوجی جاں بحق
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۳پاکستان کے وزیر اعظم اور اس ملک کی سیاسی و مذہبی جماعتوں نے پاکستانی فوج کے اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
ایران نے کی افغانستان میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۱ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے افغانستان کے جنوبی شہر قندہار میں پولیس ہیڈکوارٹر سمیت کابل یونیورسٹی میں حالیہ دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی۔
-
صومالیہ، ہوٹل پر خود کش حملہ امریکی اور برطانوی شہریوں سمیت 80 ہلاک و زخمی
Jul ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۳:۰۶خود کش حملے اور فائرنگ دہشت گرد گروہ الشباب کے 4 حملہ آور بھی مارے گئے۔
-
کابل میں دھماکے 50 افراد ہلاک و زخمی
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۱افغانستان کا دارالحکومت کابل آج ہونے والے دھماکوں سے لرز اٹھا۔
-
ایران نےکی فلپائن میں دہشتگردانہ دھماکے کی مذمت
Jul ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران نے فلپائن میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس واقعے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا.
-
شمال مغربی شام میں درجنوں دہشت گرد ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۵شامی فوج نے اپنے ملک کے شمال مغربی علاقے میں جاری آپریشن کے دوران ستر دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
-
بدامنی پھیلانے کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا، لبنان کے صدر
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۰لبنان کے صدر نے شمالی علاقے طرابلس میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے کی کسی بھی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔
-
شمالی وزیرستان میں پاکستانی فوج کے خلاف کارروائیاں
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۲۳بویا کے علاقے میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ میں سپاہی عامل شاہ ہلاک ہوگیا۔
-
کابل میں خودکش دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۴۰افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ملٹری اکیڈمی کے باہر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔