-
سری لنکن فورسز کا ایکشن، داعش کے 15 دہشت گردہلاک
Apr ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۱۳سری لنکا کی سیکورٹی فورسز نے دہشتگرد گروہ داعش کے 15 مشتبہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
سری لنکا،دہشتگردوں کی بغدادی کے ساتھ بیعت ۔ ویڈیو
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۹سری لنکا میں چار روز قبل ایک ساتھ آٹھ دھماکے کرنے والے سعودی نظریات کی دین تکفیری دہشتگردوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے ساتھ بیعت کی تھی۔ان ہولناک دھماکوں میں تین سو سے زائد افراد جاں بحق جبکہ چار سو سے زائد زخمی ہوئے تھے۔گزشتہ چار روز کے دوران اب تک سری لنکا میں ۱۰ دھماکے ہو چکےہ یں۔ آخری دھماکہ آج ۲۵ اپریل کی صبح دارالحکومت کولمبو سے چالیس کلومیٹر کے فاصلے پر ہوا ہے۔
-
ریاض حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹دہشتگرد گروہ داعش نے ریاض میں سکیورٹی کے ایک ادارے پر ہونے والے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
سینیٹر ایننگ میں انسانیت نام کی کوئی چیزنہیں: آسٹریلوی سینیٹرز
Apr ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۲مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والے آسٹریلوی سینیٹر فریزر ایننگ کو ایک بار تنقید کا سامنا کرنا پڑا جہاں ان کی ساتھی سینیٹر نے ہی بھرے ایوان میں انہیں آئینہ دکھادیا۔
-
لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے حملے
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۰لندن میں برطانوی شہریوں پر غیر آتشیں ہتھیاروں سے ہونے والے حملوں سے برطانوی حکام اور شہریوں میں تشویش پیدا ہو گئی ہے۔
-
صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی
Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۵کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔
-
شام میں دہشتگردوں کا کیمیائی حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۱۰گزشتہ سنیچر کی شام، شام کے شمال مغربی صوبے حماہ کے رسیف اور عزیزیہ نامی علاقوں میں دہشتگردوں نے کیمیائی حملہ کیا جس کے بعد کم از کم ۲۱ لوگوں کو اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
-
نیوزیلینڈ کے بعد اب لندن میں ہوا حملہ ۔ ویڈیو
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۷اس بار تین اسلام مخالف نسل پرست اسلام کے خلاف نعرے بازی کرتے ہوئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے بیچ و بیچ وایٹ چیپل علاقے میں چاقو ہتھوڑی جیسے اوزاروں سے نمازیوں پر حملہ آور ہوئے۔یہ برطانوی دہشتگرد حملہ کرنے کے بعد پولیس کے آنے سے قبل بھاگ نکلے۔
-
نیوزی لینڈ حملے کا نسل پرست دہشت گرد عدالت میں پیش
Mar ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۲نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملہ کرنے والے دائیں بازوں کے انتہا پسند برینٹن ٹیرنٹ کو عدالت میں پیش کیا گیا جہاں حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی
-
نماز جمعہ کے دوران مسلمانوں کا قتل عام ۔ ویڈیو
Mar ۱۵, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۳نیوزیلینڈ کی دو مساجد پر ہونے والے ہولناک دہشتگردانہ حملے میں کم از کم 40 نمازی شہید اور پچاس زخمی ہو گئے۔ رشاٹوڈے نے شہدا کی تعداد 49 بتائی ہے۔دہشتگرد نے اپنے پورے حملے کی لائیو ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔