SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردانہ دھماکہ

  •   کوئٹہ دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    کوئٹہ دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    May ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۹

    پاکستان کے شہر کوئٹہ کی مسجد پر دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر پانچ ہو گئی ہے۔

  • کوئٹہ مسجد میں دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    کوئٹہ مسجد میں دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    May ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۸:۱۹

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے جان بحق ہونے والوں کے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔

  • بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    بغداد بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کی

    May ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۱

    دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بیان جاری کرکے بغداد میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

  • سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

    سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ

    Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۰

    سری لنکن حکومت کے ترجمان کے مطابق بم دھماکوں میں مقامی انتہا پسند گروپ ملوث ہے۔

  • سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟

    سری لنکا، دہشت گردانہ حملے میں ملوث کون ؟؟؟

    Apr ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۳:۲۳

    سری لنکا میں سلسلے وار بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد 207 سے زائد ہو گئی ہے جبکہ 450 سے زائد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

  • کوئٹہ دہشت گردانہ دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    کوئٹہ دہشت گردانہ دھماکے کی ایران کی جانب سے مذمت

    Apr ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۳

    ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پاکستان کے شہر کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی

    صومالیہ میں کار بم دھماکہ 32افراد ہلاک وزخمی

    Mar ۲۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۵

    کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک اور 17زخمی ہوگئے۔

  • مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو

    مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸

    مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)

    شہدائے سپاہ کے لئے رہبر انقلاب کا پیغام تسلیت ( مکمل متن)

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۷

    رہبرانقلاب اسلامی نے گزشتہ شب ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان میں تکفیری ٹولے کے دہشتگردانہ حملے میں شہید ہونے والوں کے تعلق سے پیغام تسلیت جاری کیا۔

  • دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران

    دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران

    Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۹:۵۵

    ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.

Show More

خاص خبریں

  • غیرملکی ہیکرز کا حملہ ناکام؛ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا ڈیٹا محفوظ
    غیرملکی ہیکرز کا حملہ ناکام؛ پنجاب فارنزک سائنس ایجنسی کا ڈیٹا محفوظ
    ۳۵ minutes ago
  • انتخابات سے اسکینڈل تک: ٹرمپ کے بحرانی دس دن
  • "علاج کے لیے غزہ سے منتقلی میں رکاوٹیں؛ 900 مریض زندگی کی جنگ ہار گئے
  • ہولوکاسٹ وہ جرم ہے جو یورپ والوں نے کیا ہے، فلسطینی عوام اس کی قیمت کیوں چکائيں؟
  • ایران دنیا کا سب سے بڑا کھجور برآمد کرنے والا ملک
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS