-
دہشتگردی کی اصل جڑ امریکہ اورغاصب صہیونی حکومت : ایران
Feb ۱۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۵ایران کے صدر نے جمعرات کے روز تہران میں دورہ روس پر روانہ ہونے سے پہلے صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے دورہ روس میں روسی اور ترک ہم منصبوں کے ساتھ گفتگو کریں گے.
-
ایران کی جانب سے کابل دھماکے کی مذمت
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۱ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان میں ہونے والے دہشت گردانہ دھماکے کی کہ جس میں متعدد افراد جاں و زخمی ہو گئے، شدید مذمت کی ہے۔
-
مالی میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کر لی
Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۲افریقی ملک مالی میں اقوام متحدہ کے مرکز پر حملے کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کی ہے۔
-
چابہار میں خودکش دھماکہ ۔ تصاویر
Dec ۰۶, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۹ایران کے شہر چابہار میں آج صبح ایک خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں کم از کم دو افراد شہید اور ۲۵ سے زائد زخمی ہوگئے۔دہشتگردوں نے پولیس کے مرکز کو خودکش حملے کا نشانہ بنایا ہے اور اس کے ساتھ جائے وقوعہ پر فائرنگ کی آواز بھی سنی گئی ہے۔
-
شام میں دہشت گردوں کا کیمیائی حملہ
Nov ۲۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۴شام کے الپپو کے رہائشی علاقے میں دہشت گردوں نے کلورین سے بھرے گولے داغے جس کی وجہ سے 100 افراد زخمی ہو گئے۔
-
جشن میلاد النبی بھی گوارا نہیں تکفیریوں کو ۔ ویڈیو
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۱۳گزشتہ روز جشن میلاد النبی کے دوران عین تلاوت قرآن کریم کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے کے نتیجے میں 60 افراد شہید اور 80 سے زائد زخمی ہوئے بعض زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
-
ایران نے افغان عوام اور حکومت کے ساتھ اظہار یکجہتی کیا
Nov ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے افغان حکومت اور عوام سے ہمدردی اور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
-
عراق: موصل میں دہشت گردانہ بم دھماکہ، دسیوں جاں بحق و زخمی
Oct ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۳۳عراق کے صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کے ایک بازار میں ہونے والے کار بم دھماکے میں چھیالیس افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
ترکی میں بم دھماکہ، 10 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۳:۵۳بطمان صوبے میں سڑک کنارے بم پھٹنے کے نتیجے میں 7 ترک فوجی ہلاک جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
-
اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف یوم سوگ
Sep ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۲اہواز دہشتگردانہ حملے کے خلاف ایران میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔