SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گردی

  • ایران: شیراز میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 15 شہید، 19 زخمی

    ایران: شیراز میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملہ، 15 شہید، 19 زخمی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں واقع امام زادہ شاہ چراغ کے حرم مقدس میں نمازیوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں متعدد زائرین اور نمازی شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔

  • دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت

    دہشت گردی کے مقدے میں عمران خان کی اکتیس اکتوبر تک ضمانت

    Oct ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۳

    دہشت گردی کے مقدے میں پاکستان کےسابق وزیراعظم عمران خان کو اکتیس اکتوبر تک ضمانت مل گئی ہے۔

  • اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے

    اسلام آباد ایک بڑی تباہی سے بچ گیا۔ پولیس نے بروقت دہشت گرد حملے سے پہلے پکڑ لئے

    Oct ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۴

    جمعرات کے دن پاکستانی پولیس نے ایک آپریشن کرکے دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکام بنا دیا۔

  • افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی

    افغانستان میں طالبان حکومت کے بعد پاکستان میں بڑھتی دہشت گردی

    Oct ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۴

    اسلام آباد میں قائم ایک تھنک ٹینک کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں طالبان کے اقتدار ہاتھ میں سنبھالنے کے بعد پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 51 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

  • شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    شام؛ فضائی حملے میں متعدد دہشت گرد ہلاک، ہتھیاروں کا گودام تباہ

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۵

    شام میں روس کے آشتی مرکز کے ایک عہدے دار نے بتایا ہے کہ روسی افواج نے ادلب میں دہشت گردوں کے ایک ٹھکانے کو مٹی کے ڈھیر میں تبدیل کردیا ہے۔

  • اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط

    اسی لاکھ روپے دو یا مرنے کےلئے تیار ہوجاؤ، ٹی ٹی پی کا کے پی منسٹر کو خط

    Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۹

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے خیبر پاکستان کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے وزیر عاطف خان کو ایک دھمکی آمیز خط لکھا ہے جس میں انہوں نے وزیر سے کہا ہے کہ 80لاکھ روپے دو یا پھر مرنے کےلئے تیار ہو جاؤ

  • امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا

    امریکا نے کوویڈ وائرس کا ایک نیا انتہائی مہلک نمونہ دریافت کر لیا

    Oct ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۵

    امریکی محققین نے کوویڈ 19 وائرس کا نیا تباہ کن اور مہلک وائرس دریافت کر لیا جس کی شرح اموات 80 فیصد اور پھیلنے کی شرح پانچ فیصد زیادہ ہے۔

  • بائیڈن کے بیان کی وضاحت

    بائیڈن کے بیان کی وضاحت

    Oct ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۶

    امریکی وزارت خارجہ نے صدر جو بائیڈن کے حالیہ متنازعہ بیان کی وضاحت میں ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے تعلق سے پاکستان پر اعتماد کا اظہار کیا لیکن بائیڈن کا بیان واپس نہیں لیا ہے۔

  • شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک

    شا م میں دہشت گردوں کی آپس میں لڑائی، 27ہلاک

    Oct ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۲

    شام میں دہشت گرد گروہوں جبہ النصرہ (تحریر الشام) اور ترکی کی حمایت یافتہ تھرڈفورس کے درمیان لڑائی میں 27دہشت گرد جہنم واصل ہوجانے کی خبر ہے۔

  • امریکا دہشت گردوں کی مدد نہ کرے: ایران کا مطالبہ

    امریکا دہشت گردوں کی مدد نہ کرے: ایران کا مطالبہ

    Oct ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۳

    سحر نیوز رپورٹ

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۱ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS