-
شام: امریکی فوجی اڈے میں داعشی دہشت گردوں کی منتقلی
Mar ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۴شامی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ صوبے حمص کے مضافات میں واقع التنف میں امریکہ کے غیر قانونی فوجی اڈے میں داعش دہشت گرد عناصر منتقل کئے گئے ہیں۔
-
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں چیک پوسٹ پر حملہ
Mar ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۴پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک چیک پوسٹ پر حملے میں ایف سی کا ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا۔
-
شمالی اور جنوبی وزیرستان میں فوج کی کارروائی، 5 دہشت گرد ہلاک
Mar ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۱سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان کے اضلاع میں انٹیلی جنس اطلاع پر کارروائیاں کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
-
شام میں قیام امن امریکیوں کے غیرقانونی قبضے کے باوجود نا ممکن: شام کی وزارت خارجہ
Mar ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۹شام کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکی قبضہ جاری رہے گا تب تک شام میں قیام امن کی ضمانت فراہم نہیں ہوسکتی۔
-
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۷شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔
-
عراق میں کار بم دھماکہ، 9 افراد جاں بحق
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱عراق کے شمال مشرقی صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح عناصر کے حملے میں 9 افراد جاں بحق ہو گئے۔
-
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز کے ٹرکوں پر حملہ، 26 اہلکار جاں بحق و زخمی
Mar ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۵پاکستان کے دو صوبوں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر نے سر اٹھایا ہے۔
-
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴اسلام آباد میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے۔
-
بلوچستان؛ دہشتگردانہ حملے میں کوئلہ کان کے 7 مزدور جاں بحق و زخمی
Feb ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۸وزیراعلیٰ بلوچستان میرعبد القدوس بزنجو نے واقعے کو دہشت گردانہ کارروائی قرار دیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا۔
-
بلوچستان; بارکھان میں دھماکہ، 16 افراد جاں بحق و زخمی
Feb ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۸پاکستان کے صوبے بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے دھماکے کی مذمت اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔