SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

دہشت گرد

  • ایس ڈی ایف کے ہاتھوں شامی باشندوں کا اغوا

    ایس ڈی ایف کے ہاتھوں شامی باشندوں کا اغوا

    Mar ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۳

    شام کے صوبے الرقہ کے شہر الطبقه کے باشندوں کا کہنا ہے کہ کل امریکہ کے دہشتگرد فوجیوں سے وابستہ گروہ نے کئی شامی باشندوں کو اغوا کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔

  • دہشتگردوں کے ساتھ پاکستانی فوجیوں کی جھڑپ، 4 فوجی جاں بحق 

    دہشتگردوں کے ساتھ پاکستانی فوجیوں کی جھڑپ، 4 فوجی جاں بحق 

    Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶

    پاکستان نے دعوی کیا ہے کہ افغانستان سے رات کے اندھیرے میں دہشتگردوں نے دراندازی کی کوشش کی جسے پاکستانی فوج نے مؤثر جوابی کارروائی کر کے ناکام بنا دیا۔ 

  • ترک فوج کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا

    ترک فوج کی راہ میں شامی فوج حائل، قامشلی میں داخل ہونے سے روکا

    Mar ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۰

    شام کی فوج نے ترک فوجیوں کا راستہ روک کر انہیں قامشلی کے مضافاتی علاقے میں داخل ہونے سے روک دیا۔

  • ایران، سیستان و بلوچستان میں 6 دہشتگرد گرفتار

    ایران، سیستان و بلوچستان میں 6 دہشتگرد گرفتار

    Mar ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۶

    امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں سے موسوم ایران کے انٹیلیجنس اہلکاروں نے سیستان و بلوچستان میں، بیرونی جاسوسی سروسز سے وابستہ دہشتگردوں کی دو ٹیموں کو دھر دبوچا ہے۔

  • یوکرینی لیب سے بایولوجیکل مادے کی چوری کے انجام کی بابت روس کا انتباہ

    یوکرینی لیب سے بایولوجیکل مادے کی چوری کے انجام کی بابت روس کا انتباہ

    Mar ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۸

    روس نے یوکرین کی لیب سے بایولوجیکل اسلحے بنانے میں استعمال ہونے والے مادے کی دہشتگردوں کے ہاتھوں چوری ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل

    شام میں سرگرم امریکہ کے پروردہ دہشتگرد یوکرین میں داخل

    Mar ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۳

    امریکہ کے حمایت یافتہ دہشتگرد شام سے یوکرین پہونچ گئے ہیں۔

  • کیا پشاور دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا؟

    کیا پشاور دہشت گردانہ حملے کا ماسٹر مائنڈ پہلے ہی گرفتار ہو چکا تھا؟

    Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۳

     پاکستان کے پشاور میں نماز جمعہ کے دوران دہشت گردانہ حملہ کرنے والے گروہ کے ماسٹر مائنڈ کو گزشتہ سال ہی خفیہ ادارے نے گرفتار کر لیا تھا۔

  • کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟

    کیا دنیا بھر سے دہشت گرد پولینڈ میں جمع ہو رہے ہیں؟

    Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۶

    روس کی غیر ملکی خفیہ ایجنسی ایس وی آر کا کہنا ہے کہ پولینڈ، دنیا کے متعدد ممالک سے دہشت گردوں کو یوکرین بھیجنے کے مرکز میں تبدیلی ہو گیا ہے۔

  • پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    پاکستان، کوئٹہ میں پولیس وین پر حملہ، متعدد جاں بحق و زخمی

    Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۰

    پاکستان کے صوبہ کوئٹہ کے علاقے فاطمہ جناح روڈ پر پولیس وین کے قریب دھماکے سے ڈی ایس پی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 24 افراد زخمی ہوگئے۔

  • برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں

    برطانوی دہشت گرد افغانستان پہنچنے کی کوشش میں

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳

    برطانیہ کے خفیہ ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ دہشت گرد برطانیہ سے افغانستان پہنچ رہے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    سربیا: طلبہ تحریک کی بڑی کامیابی، لمبے عرصے تک اقتدار میں رہنے والے الیگزینڈر ووچچ کو پارلیمانی انتخابات میں شکست

    ۱۰ hours ago
  • سعودی عرب کے وزیر دفاع کے دورۂ تہران کا مقصد سفارتی مذاکرات کو مضبوط بنانا: ریاض

  • غزہ پر اسرائیلی حملے میں فلسطینیوں کے متعدد خیمے جل کر راکھ، 800 سے زیادہ فلسطینی بے گھر

  • غزہ کے فلسطینی بھی غاصب اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی شکست کے خواہاں

  • نیتن یاہو کو مشکلات کا سامنا، اسرائیلی ووٹر چاہتے ہیں سیاسی تبدیلی، حماس کے ساتھ معاہدے پر بھی زور

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS