-
امریکی ذرائع ابلاغ ہالیوڈ طرز کے سیناریو سے دھوکے نہ کھائیں: ایران
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران میں القاعدہ کے افراد کی موجودگی اور اس گروہ کے ایک عہدیدار کو قتل کئے جانے سے متعلق خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتے ہوئے اسے ایران کے خلاف امریکہ کی ابلاغیاتی جنگ کا ایک حصہ قرار دیا ہے۔
-
دہشت گردوں کا اہم سرغنہ ایران میں گرفتار
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے سن دوہزار اٹھارہ کے دہشت گردانہ حملے میں ملوث گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
حرکت النضل دہشت گرد گروه کے سر غنہ کی گرفتاری
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸سحر نیوزرپورٹ
-
شام میں دہشتگردوں کی منتقلی کے لئے اسرائیل اور امارات کا مشترکہ تعاون
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۹متحدہ عرب امارات کا ایک انٹیلیجنس وفد دہشتگردوں کو جنوبی شام کے شہروں میں منتقل کرنے کے ایک منصوبے کا جائزہ لینے کے لئے اسرائیل کے دورے پر ہے۔
-
ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۱پاکستان نے ایم کیو ایم کے بانی کا نام انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
-
لندن میں دہشت گردی کے بعد سراسمیگی اور خوف کا ماحول
Nov ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶لندن میں پولیس اسٹشن سے کار ٹکرانے والے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔
-
افغانستان میں بد امنی کا سلسلہ جاری، دسیوں جاں بحق و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۳افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔
-
موزمبیق میں انتہا پسندوں کے حملے،دسیوں ہلاک
Nov ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۱افریقی ملک موزمبیق میں انتہا پسندوں کے ہاتھوں درجنوں افراد کا سر قلم کر دیا گیا۔
-
مغربی بغداد پر داعش کا حملہ، تیرہ جاں بحق
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۶داعش دہشتگرد گروہ نے مغربی بغداد میں حملہ کر کے کم سے کم گیارہ افراد کو قتل کردیا
-
آسٹریا، انتہا پسندی کے فروغ کے الزام میں مساجد پر تالے ڈال دئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۱آسٹریا میں انتہا پسندی کے فروغ کا الزام عائد کرکے ملت ابراہیم اور توحید مسجد کو فوری طور پر بند کر دیا گیا ہے۔