SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

روس

  • ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے

    ترکی کا دورہ مکمل، جواد ظریف ماسکو روانہ ہو گئے

    Jun ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۲

    ایران کے وزیر خارجہ ترکی کا دورہ مکمل کرنے کے بعد آج صبح ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ استنبول سے روس کے دارالحکومت ماسکو کیلئے روانہ ہو گئے۔

  • ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    ایران کے وزیر خارجہ ترکی پہنچ گئے

    Jun ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کل رات ترکی پہنچے ۔

  • مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    مغربی دنیا میں نسل پرستی کا راج ہے: روس

    Jun ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۰

    روس نے مغربی ممالک بالخصوص امریکہ میں جاری نسل پرستی پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مغربی دنیا میں نسل پرستی اس قدر عیاں ہے کہ اسے چھپایا نہیں جا سکتا۔

  • کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    کیا ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی بڑھے گي؟ ایک سوال، کئي جواب

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۳

    اقوام متحدہ میں امریکا کے مستقل نمائندے کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف ہتھیاروں کی پابندی کی مدت میں توسیع کی قرارداد کا مسودہ، سلامتی کونسل کے مستقل اراکین کو پیش کر دیا گيا ہے۔

  • ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر روس کی نکتہ چینی

    ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر روس کی نکتہ چینی

    Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶

    ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی جانب سے ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر کڑی نکتہ چینی کی۔

  • دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن

    دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن

    Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴

    شام کی فوج نے صوبہ رقہ کے الروضہ علاقے میں دہشتگردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔

  • امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل

    امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل

    May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴

    روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔

  • روسی فضائیہ نے کیا امریکی طیاروں کا تعاقب

    روسی فضائیہ نے کیا امریکی طیاروں کا تعاقب

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵

    روسی فضائیہ نے بحیرہ بالٹک پر پرواز کرنے والے امریکی بمبار طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ ۔

  • دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش

    دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش

    May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹

    روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

  • یورپی یونین اور روس نے کی ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت

    یورپی یونین اور روس نے کی ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت

    May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰

    ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    شام کے وزیر خارجہ اور اسرائیلی انٹیلی جنس حکام کے درمیان ملاقات

    ۱۴ hours ago
  • امریکہ: ہتھیاروں کی کمی کا سابق وزیر خارجہ کا اعتراف

  • عمان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران: ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات، دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلۂ خیال

  • دہلی میں متعین امریکی سفیر کے بیان پر ہندوستانی حکومت نے اپنا ردعمل ظاہر کردیا

  • چین نے امریکہ کو سختی کے ساتھ خبردار کیا ہے کہ تہران بیجنگ تعلقات میں مداخلت نہ کی جائے

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS