-
ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر روس کی نکتہ چینی
Jun ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۶ویانا میں عالمی اداروں میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کل رات جوہری توانائی کے عالمی ادارے کی جانب سے ایران سے متعلق خفیہ رپورٹ کی مغربی ذرائع ابلاغ میں اشاعت پر کڑی نکتہ چینی کی۔
-
دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے کامیاب آپریشن
Jun ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۴شام کی فوج نے صوبہ رقہ کے الروضہ علاقے میں دہشتگردوں کے اڈوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
امریکی مظاہرین کو سرکوب کرنے پر روس کا سخت رد عمل
May ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۴روس کی وزارت خارجہ نے امریکہ میں نسل پرستی کے خلاف ہونے والے مظاہروں کی سرکوبی کو امریکہ میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا۔
-
روسی فضائیہ نے کیا امریکی طیاروں کا تعاقب
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۵روسی فضائیہ نے بحیرہ بالٹک پر پرواز کرنے والے امریکی بمبار طیاروں کا پیچھا کرکے انہیں فرار ہونے پر مجبور کردیا۔ ۔
-
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
یورپی یونین اور روس نے کی ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کی مذمت
May ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۰ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات پر عالمی سطح پر مذمتوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کیا، روسی فوجی لیبیا میں موجود ہیں؟
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹روس نے امریکا کے اس الزامات کی سختی سے تردید کی ہے کہ ماسکو نے اپنے فوجیوں کو لیبیا بھیجا ہے۔
-
امریکہ کا زوال شروع، امریکی جہاز روسی لڑاکا طیاروں کے نرغے میں
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲دنیا پرامریکی تسلط کا خاتمہ ہو رہا ہے اور امریکہ تیزی سے زوال کی جانب گامزن ہے۔
-
جب روسی پائلٹ کی ہوشیاری سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا
May ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۱:۱۴روسی پائلٹ کی مہارت سے بڑا حادثہ ٹل گیا۔
-
لیبیا کے بعد اب شام میں بھی روس اور ترکی کا تصادم ہو سکتا ہے
May ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۲شمالی شام سے موصولہ اطلاعات سے پتہ چلتا ہے کہ ترکی نے ادلب کے علاقے میں زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل نصب کر دیئے ہیں۔