-
ماسکو امن مذاکرات پرافغان صدر کی نکتہ چینی
Feb ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۵طالبان اور افغان رہنماؤں نے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کے لیے حامی بھر لی۔
-
واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان سخت کشیدگی
Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۱واشنگٹن اور ماسکو کے درمیان انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورس ٹریٹی معاہدے کو معطل کرنے کے اعلان کے بعد سخت کشیدگی پائی جا رہی ہے۔
-
امریکہ اور روس کےمابین ایٹمی معاہدہ منسوخ
Feb ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۲۰امریکہ نے روس کے ساتھ برسوں پرانے درمیانے درجے کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق معاہدے کو باضابطہ طور پر منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔
-
عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم
Feb ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۶:۵۹امریکہ کی مخالفت کے باوجود عالمی سطح پرایران کے لئے یورپ کے مالیاتی میکنزم کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔
-
وینزوئلا میں امریکہ کی فوجی مداخلت کے بارے میں روس کا انتباہ
Jan ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۱تیل سے مالا مال ملک وینزوئلا میں حالیہ دنوں میں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیاں اور اس ملک کی قانونی حکومت اور مخالفین کے درمیان بڑھتی ہوئی محاذ آرائی اب ایک حساس مرحلے میں داخل ہو چکی ہے-
-
وینزوئیلا کی قانونی حکومت کی حمایت پر روس کی تاکید
Jan ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۳روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ماسکو لاطینی امریکہ میں اپنے اتحادی ملک وینزوئیلا کے صدر کی حمایت میں تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے گا۔
-
روسی فوجی فلسطینیوں کو ٹریننگ دیتے ہوئے ۔ تصاویر
Jan ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۱روس کے کچھ فوجی ماہرین لواء القدس نامی ایک فلسطینی گروہ کو شام کے شہر حلب کے قریب ٹریننگ دیتے ہوئے!
-
سوپر سونک جہاز کے پرخھچے اڑے! ۔ ویڈیو
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵روس کے سوپر سونک جنگی جہاز TU-22M3 ماڈل کا ایک طیارہ برف سے ڈھکے رن وے پر اترتے وقت سانحہ کا شکار ہو کر تباہ ہو گیا۔ اس میں سوار چار لوگوں میں تین موقع پر ہی مارے گئے جبکہ ایک حیرت انگیز طریقے سے نجات حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔۔
-
سلامتی کونسل میں امریکہ کے وینزوئلا مخالف منصوبے کی شکست
Jan ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۳وینزوئلا میں ان دنوں رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں، اور اس ملک کے داخلی امور میں امریکہ کی آشکارہ مداخلت پر، عالمی سطح پر خاص طور سے روس اور چین جیسی طاقتوں نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے-
-
روس آئی این ایف کی خلاف ورزی کررہا ہے، نیٹو کاالزام
Jan ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۰۵نیٹو کے سکریٹری جنرل نے روس پر آئی این ایف معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا ہے۔