-
روس اور چین نے کی وینزویلا کے صدر کی حمایت
Jan ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵روس اور چین نے وینزویلا کے صدر کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
-
اسرائیل کو روس کا سخت انتباہ
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۰ایک روسی عہدیدار نے شام پر اسرائیلی جارحیت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حملے کے مقابلے میں روس کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو سکتا ہے-
-
اینٹی ایران کانفرنس علاقائی سلامتی کے خلاف: روس
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۷اقوام متحدہ میں تعینات روس کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ وارسا کانفرنس ایک ایران مخالف اجلاس ہے جس سے علاقائی امن و سلامتی پر منفی اثرات مرتب ہوں گے
-
روسی طیارہ ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام
Jan ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۲روسی مسافر طیارے کو ہائی جیک کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
-
وارسا کانفرنس کی کامیابی پر، پولینڈ کے وزیر خارجہ کے شکوک و شبہات
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۳:۲۵امریکہ تیرہ اور چودہ فروری کو پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں، نام نہاد مشرق وسطی امن و صلح کے عنوان سے، ایران مخالف ایک کانفرنس کا انعقاد کرانا چاہتا ہے-
-
حماہ اورادلب میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۳شامی فوج اور روسی فضائیہ کے جنگی طیاروں نے حماہ اور ادلب کے مختلف علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔
-
بحر اسود میں دوبحری جہاز میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک
Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۱روس سےملحقہ کرائمیا کے قریب بحر اسود میں دوبحری جہازوں میں آگ لگنے سے 14 افراد ہلاک جبکہ 5 لاپتہ ہو گئے۔
-
یورپ پر روس کی تنقید
Jan ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۴ایٹمی سمجھوتہ عالمی امن و سلامتی کے لئے ایک نہایت اہم سمجھوتہ شمار ہوتا ہے تاہم مئی دوہزار اٹھارہ میں ایٹمی سمجھوتے سے امریکہ کا باہر نکل جانا اس سلسلے میں ایک منفی تبدیلی تھی کہ جو اس سمجھوتے کو ناکام بنانے کے لئے انجام پائی -
-
آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون پر تاکید
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۱ایرانی وزیرخارجہ کے خصوصی سیاسی معاون حسین جابری انصاری نے شام میں سیاسی راہ حل کے عمل کو آگے بڑھانے کے لئے آستانہ عمل کے دائرے میں ایران، روس اور ترکی کے درمیان تعاون جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
آج ہو گا 2019 کا پہلا سورج گرہن
Jan ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۴محکمہ موسمیات کے مطابق 2019کا پہلا سورج گرہن آج ہو گا۔