-
شام کی حمایت جاری رکھنے پر روسی صدر کی تاکید
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۷روسی صدر پوتن نے دشمنوں اور دہشت گردوں کے مقابلے میں شامی عوام اور حکومت کی حمایت جاری رکھنے پر زور دیا۔
-
امریکہ کو روس کی دھمکی
Dec ۳۱, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۸امریکہ اور روس ایک بار پھر مد مقابل آ گئے ہیں۔
-
امریکہ نے سابق سوویت یونین سے سبق نہیں سیکھا : طالبان
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۴افغان طالبان نے کہا ہے کہ امریکا کو سابق سوویت یونین کی شکست اور ٹکڑوں میں منقسم ہوجانے سے سبق سیکھنا چاہیے۔
-
شام میں ایران کی موجودگی دونوں ملکوں کی مفاہمت کا نتیجہ
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۰:۵۰روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ شام میں ایرانی فوجی مشیروں کی موجودگی دمشق اور تہران کے درمیان ہونے والی مفاہمت سے مربوط ہے۔
-
روس اور پاکستان افغانستان میں قیام امن کی کوشش جاری رکھنے پر متفق
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۳:۳۴روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ ماسکو اور اسلام آباد بحران افغانستان کے تصفیے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
روس کا ہائپرسونک بین البراعظمی میزائل کا کامیاب تجربہ
Dec ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۶روس کا کہنا ہے کہ یہ میزائل دنیا کے جدید ترین اینٹی میزائل (میزائل شکن) ڈیفینس سسٹم کو ناکارہ بنا سکتا ہے۔
-
امریکی ڈالر کے بجائے یورو میں تجارت کرنے کی روسی تجویز
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷روس نے یورپی ممالک کو تجویز دی ہے کہ توانائی کے شعبے میں مشترکہ تجارت کے لئے امریکی ڈالر کے بجائے یورو کا استعمال کریں
-
ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون کی توسیع
Dec ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۳ایران کی مسلح افواج کمیٹی کے سربراہ اور روس کی مسلح افواج کمیٹی کے نائب سربراہ نے دو طرفہ فوجی تعاون کی توسیع کی ضرورت پر زور دیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورہ ایران
Dec ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۶:۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی چار ملکی دورے کے دوسرے مرحلے میں کابل کے بعد آج تہران پہنچیں گے۔
-
بحران شام کے حل میں امریکی فوج نے کوئی مدد نہیں کی، روس
Dec ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کے اعلان پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے روسی حکومت نے کہا ہے کہ شام میں امریکی فوجیوں کی موجودگی سے اس ملک کے بحران کے حل میں کوئی مدد نہیں ملی ہے۔