-
روس کے خلاف امریکی پابندیوں کا نفاذ
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۳روس کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں پیر کے روز سے شروع ہو رہی ہیں۔
-
روس کے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں روانہ
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۳:۴۰شام پر امریکا برطانیہ اور فرانس کے ممکنہ حملوں کے پیش نظر روس نے اپنے دو بحری جنگی جہاز بحیرہ روم میں روانہ کردئے ہیں۔
-
پاک و ھند کی مشترکہ فوجی مشقیں
Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۵:۵۳پہلی مرتبہ ہندوستان اور پاکستان مشترکہ طورپرفوجی مشقیں کر رہے ہیں۔
-
شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے روس کا اعلان آمادگی
Aug ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۰روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے خلاف نئے مغربی سینیریو کا مقابلہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
شام میں امریکیوں کی موجودگی غیرقانونی
Aug ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۷:۳۶روس نے کہا ہے کہ امریکہ، شام سے فورسز نکالنے کی بات پر پہلے خود عمل کرے۔
-
روس نے شام سے امریکی فوج کے انخلا کا مطالبہ کردیا
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۰۱روسی عہدیداروں نے قومی سلامتی کے امریکی مشیر جان بولٹن کے اس مطالبے کے جواب میں کہ بقول ان کے شام سے ایرانی فوج کو باہر نکل جانا چاہیے، شام سے امریکی فوج کے فوری اور غیر مشروط انخلا کا مطالبہ کردیا ہے۔
-
طالبان پر مذاکرات کے لئے دباؤ ڈالنے کی درخواست
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۱:۱۰افغانستان کی قومی سلامتی کے مشیر نے روس سے اپیل کی ہے کہ وہ کابل حکومت سے براہ راست مذاکرات کے لئے طالبان پر دباؤ ڈالے۔
-
افغان طالبان کا روس میں امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ
Aug ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹افغان طالبان نے 17 سال سے جاری جنگ کے خاتمے کے لیے روس میں ہونے والے امن مذاکرات میں شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکا کا روس اور ایران کے بارے میں دعوی
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱امریکا کی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ روس نہیں چاہتا کہ ایران شام سے باہر نکلے اور وہ اس معاملے میں تہران کو مجبور نہیں کرے گا۔
-
افغانستان سے متعلق کانفرنس میں ایران کو شرکت کی دعوت
Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۴۲روس نے ماسکو میں افغانستان کے مسئلے پر منعقد کی جانے والی دوسری بین الاقوامی کانفرنس میں اسلامی جمہوریہ ایران کو شرکت کی دعوت دے دی ہے۔