-
ٹرمپ نے اپنے مخالفین کو احمق قرار دے دیا
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۹امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے ساتھ انتخابی سودے بازی کے معاملے کو اچھالنے کے بجائے چین پر توجہ مرکوز کی جائے۔
-
روس اور جرمنی کی جوہری معاہدے کے تحفظ پر تاکید
Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴روس کے صدر اور جرمن چانسلر نے ایران جوہری معاہدے کے تحفظ پر زور دیاہے
-
امریکہ کی جانب سے روسی اور چینی کمپنیاں بلیک لسٹ
Aug ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۴امریکی محکمہ خزانہ نے شمالی کوریا پر عائد اقتصادی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنے پر متعدد روسی اور چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا۔
-
حسن روحانی، اردوغان اور پوتین کی ملاقات
Aug ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۲شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی، ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے مابین عنقریب سہ فریقی سربراہی اجلاس منعقد ہوگا۔
-
امریکی ڈالر تنزلی کا شکار
Aug ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۴:۰۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی ڈالر تنزلی کا شکار ہے جس کی وجہ سے عالمی مارکیٹ میں ڈالر کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے۔
-
روس نے بھی ڈالر کو جھٹکا دینے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۳ایران روس اور ترکی نے باہمی تجارتی لین میں امریکی ڈالر کے بجائے قومی کرنسیوں سے کام لینے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
قزاقستان میں ایران اور روس کے صدور کی ملاقات
Aug ۱۲, ۲۰۱۸ ۱۷:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی اور روس کے صدر ولادیمیرپوتن نے کسپیئن سی کے ساحلی ملکوں کے پانچویں سربراہی اجلاس کے موقع پر اہم دوطرفہ علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی ہے۔
-
امریکی پابندیوں پر روس کا اعتراض
Aug ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۲روس کا کہنا ہے کہ امریکا اپنی مالی مشکلات کو حل کرنے کے لئے دوسروں پر پابندیاں لگارہا ہے
-
روس کے خلاف نئی امریکی پابندیاں، برطانیہ کا خیر مقدم
Aug ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۱برطانیہ نے روس کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
امریکا کے مقابلے میں یورپ کی استقامت ، روس کی تعریف
Aug ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۴ماسکو نے ایران مخالف امریکی پابندیوں کے مقابلے میں یورپ کی استقامت کی تعریف کی ہے۔