-
دنیا پر بڑی طاقتوں کے رعب دبدے کا دور ختم ہوا: روسی صدر
Oct ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۸روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ دنیا پر بڑی طاقتوں کے دبدبے کا دور ختم ہو چکا ہے اور امریکہ روس کے خلاف کسی بھی طرح کی سازش کرنے سے باز آ جائے۔
-
قفقاز میں روسی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان روس نے قففاز علاقے میں فوجی مشقیں کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
-
ٹرمپ کی دیوار کو قدرت نے اکھاڑ پھینکا! ۔ ویڈیو
Jul ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۹دوہزار سولہ کے صدارتی الیکشن میں ٹرمپ امریکہ اور میکسیکو کے درمیان دیوار تعمیر کرنے کے وعدے کے ساتھ میدان میں اترے تھے تاکہ بقول انکے امریکہ میں مہاجرین کی رفت و آمد کا سلسلہ روکا جا سکے اور انہوں نے عہدۂ صدارت سنبھالنے کے بعد اپنے اس منصوبے کو عملی جامہ پہنانا بھی شروع کر دیا۔ مگر حال ہی میں ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک طوفانی ہوا نے مذکورہ دیوار کے ایک حصے کو اکھاڑ کر زمیں بوس کر دیا۔
-
روس کو امریکی کمانڈر کی دھمکی
Jul ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۶امریکہ کے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل مارک میلی نے دھمکی دی ہے کہ اگر افغانستان میں امریکی فوجیوں کے قتل میں روس کا کردار ثابت ہوگیا تو انتقامی کارروائی کی جائے گی۔
-
دنیا کو امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس پرگہری تشویش
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۹روس کا کہنا ہے کہ دنیا کے بہت سے ممالک امریکہ کے بائیولوجیکل لیبس کو لے کر گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔
-
امریکہ کا روسی سائبر نیٹ ورک تباہ کرنے کا دعوی
Mar ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۳امریکہ کے سیکورٹی حکام نے ایک روسی سائبر نیٹ ورک کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روس ، امریکہ سے بات چیت کے لئے تیار
Sep ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۶روس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ماسکو ، امریکہ سے مذاکرات کے لئے تیار ہے
-
امریکہ ایران کے خلاف اشتعال انگیزی کا سلسلہ بند کرے، روسی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۶روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام حالا ت کو مزید کشیدگی سے بچانے کے لیے ایران کے خلاف خطرناک، تنگ نظرانہ اور اشتعال انگیز اقدامات سے باز آجائیں۔
-
خطے میں کشیدگی کا ذمہ دار امریکا ہے، روس
Jul ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۰روسی وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں امریکا کی ایران مخالف پالیسیوں کو خطے میں کشیدگی کا باعث قراردیا ہے۔
-
خلیج فارس میں امریکہ کی فضائی جارحیت پر ایران کا ٹھوس جواب
Jun ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷اپنی سرزمین، سرحدوں نیز فضائی حدود کا تحفظ کرنا ہر ملک کا مسلمہ حق ہے اور اسلامی جمہوریہ ایران نے اس سلسلے میں خلیج فارس کے علاقے میں امریکہ کے جارح ڈرون طیارے کو مار گراکر یہ ثابت کردیا ہےکہ اپنی سرحدوں کے تحفظ میں اسے کوئی باک نہیں ہے-