قفقاز میں روسی فوج نے طاقت کا مظاہرہ کیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/world-i373183-قفقاز_میں_روسی_فوج_نے_طاقت_کا_مظاہرہ_کیا_ویڈیو
امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان روس نے قففاز علاقے میں فوجی مشقیں کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۲ Asia/Tehran

امریکا اور روس کے درمیان تعلقات میں کشیدگی کے درمیان روس نے قففاز علاقے میں فوجی مشقیں کی اور اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

روس اور امریکا کے درمیان تعلقات جنگ کی حد تک پہنچ گئے ہیں۔ 

روس، امریکا پر علاقے میں بد امنی پھیلانے اور روسی سرحدوں کو ناامن کرنے کے الزامات ‏عائد کرتا ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ امریکی میزائلوں کی وجہ سے مشرقی یورپ کی سرحدیں ناامن ہوگئی ہیں۔