-
یوکرینی صدر کی شرکت سے گروپ سیون کا آنلائن سربراہی اجلاس
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۷سات یورپی ممالک برطانیہ ، فرانس ، امریکہ ، کینیڈا ، جرمنی ، جاپان اور اٹلی کے سربراہوں نے یوکرین کے صدر زلنسکی سے آنلائن ملاقات و گفتگو کی۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستان اور ہالینڈ کے نمائندوں کے درمیان سفارتی تکرار
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۲جنگ یوکرین کے بارے میں نئی دہلی کی پالیسیوں پر ہالینڈ کے سفارتکار کی تنقید دونوں ملکوں کے نمائندوں کے درمیان سفارتی سطح پر تکرار ہونے کا باعث بن گئی۔
-
اقوام متحدہ میں ہندوستانی اور ڈچ سفارتکاروں میں لفظی نوک جھونک
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۷اقوام متحدہ میں یوکرین جنگ کے تعلق سے نیدرلینڈ کے سفارتکار کی طرف سے نئی دہلی کی پالیسی پر تنقید، طرفین کے سفارتکاروں میں بحث کا سبب بنی۔
-
جی-7 کی طرف سے روس پر نئی پابندیاں، روس کی اقتصادی شہ رگ کا کاٹنے کا دعوی
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۳:۰۵دنیا کے سات سب سے بڑے صنعتی ملکوں کے اتحاد جی-7 کے رہنماؤں نے روس کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کے ساتھ ہی روس سے تیل کی درآمدات کو مرحلہ وار طریقے سے ختم کرنے کا عہد کیا ہے۔
-
تیل کا کھیل، بن سلمان کی پالیسیوں کے آگے بائیڈن ہوئے پست
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۴کچھ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا کے صدر، ریاض اور ابو ظہبی کے قریب آنے کے لئے ہفتوں سے ناکام کوششیں کر رہے ہیں۔
-
یوکرین ہو یا کہیں اور، ایران جنگ کا مخالف ہے: امیرعبداللہیان
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ روس اور یوکرین کے درمیان سیاسی مذاکرات جلد سے جلد جنگ بندی اور قیام امن پر منتج ہونے چاہئیں۔
-
روس کی سخت ترین دھمکی؛ آدھے گھنٹے میں یورپ کو تباہ کر سکتے ہیں
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳ایٹمی جنگ کی صورت میں روس نیٹو کے ملکوں کو آدھے گھنٹے میں تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
-
امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے، روسی عہدیدار
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۲ایک اعلی روسی عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکہ جنگ یوکرین میں براہ راست شریک ہے۔
-
امریکہ میں افراط زر کی شرح میں ریکارڈ اضافہ
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵کورونا کے پھیلاؤ اورجنگ یوکرین کے نتیجے میں پیدا ہونے والے افراط زر کے باعث امریکی شہری ، اپنے اخراجات کم کرنے کی غرض سے بڑے شہروں سے ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
-
یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو ڈبویا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳یوکرینی فوج نے ایک بار پھر روس کے ایک جنگی جہاز کو نشانہ بنا کر ڈبو دیا.