-
یوکرین جنگ میں امریکہ اور یورپ براہ راست شامل ہو چکے ہیں: روس
Jan ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۵روس کا کہنا ہے کہ امریکہ اور یورپ جنگ میں یوکرین کو توپ کے گولے کے طور پر استعمال کر رہے ہیں اور اب وہ خود براہ راست جنگ میں شامل ہو چکے ہیں۔
-
برطانوی ادارے کا دعوی، ایرانی اور روسی ہیکرز کے نشانے پر سیاست دان
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۵برطانیہ کے ایک ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی اور روسی ہیکرز ہمارے سیاستدانوں کو نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
کیا یوکرین کو ابرامز ٹینک مل گئے؟
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۸پینٹاگون نے دعوی کیا ہے کہ یوکرین میں ابرامز ٹینکوں کو فعال کرنے میں کئی مہینے لگیں گے۔
-
امریکہ کا یوکرین کے لیے فوجی امداد کا وعدہ
Jan ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۰امریکی صدر نے کہا ہے کہ لندن، پیرس اور برلن اپنے ٹینک یوکرین کو فراہم کر رہے ہیں اور امریکہ اکتیس ابرامز ٹینک بھی کیف بھیجے گا۔
-
یوکرین کو ٹینک دینے کے لئے یورپ پر امریکی دباؤ
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۳سحر نیوز رپورٹ
-
روس کے پارلیمنٹ اسپیکر کی صدرِ ایران سے ملاقات
Jan ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران روس کیساتھ معاہدوں پر مکمل عمل درآمد کا خواہاں ہے اور دونوں فریقوں کی صلاحیتیں ایک دوسرے کی تکمیل کر سکتی ہیں.
-
یوکرین جنگ میں مشارکت کی مذمت
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اور روس پابندیوں اور مختلف چیلنجوں کا مقابلہ کرنے پر کمربستہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱اسپیکر محمد باقر قالیباف نے تہران میں اپنے روسی ہم منصب کا استقبال کیا اس دوران دونوں اسپیکروں نے مشترکہ اسٹریٹیجک معاہدے پر جلد از جلد عملدرآمد پر زور دیا ہے۔
-
یوکرین میں مغرب کی سازش کا انکشاف، خطرناک جگہ چھپائے ہیں اسلحے
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۷ماسکو کا کہنا ہے کہ یوکرین نے مغربی ہتھیاروں کو جوہری پاور پلانٹس میں ذخیرہ کر رکھا ہے۔
-
ایران: روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ استقبال
Jan ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۴ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے روسی پارلیمنٹ دوما کے اسپیکر کا باضابطہ طور پر استقبال کیا۔