-
روس نے اہم سولیدار شہر پر کنٹرول کر لیا
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶روس نے باضابطہ طور پر اسٹریٹجک شہر "سولیدار" پر کنٹرول کا اعلان کر دیا۔
-
کیا یوکرین کے فوجی روس پر کیمیکل حملہ کرنا چاہتے ہیں؟+ ویڈیو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۷یوکرین کی فوج کی ایک ویڈیو کو انٹرنیٹ پر دوبارہ نشر کرکے "روسیا الیوم" نیوز سائٹ نے اطلاع دی ہے کہ کیف کی فوجیں اس ویڈیو میں کیمیائی ہتھیار تیار اور ذخیرہ کر رہی ہیں۔
-
خلانوردوں کی واپسی کےلئے نیا خلائی کیپسول بھیجنے کا فیصلہ: روس
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۹روسی خلائی ادارے روس کوسموس اورامریکی خلائی ادارہ ناسا نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن میں موجود دو روسی اور امریکی خلانورد کو واپس لانے کےلئے ایک نیا خلائی کیپسول سایوز ام ایس 23 خلاء میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
امریکہ کے عالمی پولیس مین کا رویہ یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔ روسی مندوب
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۰اقوام متحدہ میں روسی مندوب نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی کا عالمی پولیس مین بننے کا رویہ اور دوسروں کے مفادات کو نظرانداز کرنا، یوکرین بحران کی اصلی وجہ ہے۔
-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
ایران اور روس کے صدور کی ٹیلی فونی گفتگو
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ میں یوکرین کا بڑا دعوی، بڑی تعداد میں ہلاک ہوئے روسی فوجی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۸یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ سولیدار علاقے میں 100 سے زائد روسی فوجی مارے گئے۔
-
جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے ایران کی آمادگی
Jan ۱۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۰ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر ہونے والی گفتگو میں جنگ یوکرین ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے لئے تہران کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
کیا یوکرین کی جنگ میں ترکیے ڈبل گیم کھیل رہا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶امریکی جریدے نے دعوی کیا ہے کہ ترکیے نے یوکرین کو کلسٹر بم فراہم کئے ہیں۔
-
یوکرین کی وجہ سے امریکہ افغانستان سے نکلا ہے، روسی عہدیدار
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۷روس کی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی انخلا کا مقصد یوکرین کی افواج کو روس کا مقابلہ کرنے کی تربیت دینا تھا۔