-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۰سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کو روس کی کھلی دھمکی، پیٹریاٹ پر ہوگا حملہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۷کریملن ہاوس کا کہنا ہے کہ اگر پیٹریاٹ میزائل سسٹم یوکرین کو دیا گیا تو وہ روسی حملوں کا نشانہ بنے گا۔
-
یوکرین میں برطانوی فوجیوں کی کالی کرتوتوں کا انکشاف
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹یوکرین میں "خطرناک" فوجی مشنوں میں برطانوی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
-
امریکہ یوکرین کو اسمارٹ ہتھیار دے رہا ہے، آگ سے کھیلنا بند کریں: روس کا انتباہ
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۴امریکہ یوکرین کو ان الیکٹرانک وسائل سے لیس کرنے جا رہا ہے جن کے ذریعے ہتھیاروں کو اسمارٹ بنایا جاسکتا ہے۔
-
ایران اور روس کے درمیان خلائی تعاون کے معاہدے پر دستخط
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۳ایران میں منعقد ہونے والی 13 ویں بین الاقوامی ایرواسپیس نمائش کے دوران ایران اور روس کے درمیان خلائی میدان میں تعاون کے ایک معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔
-
ایران کی فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی بین الاقوامی نمائش
Dec ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کی 11ویں فضائی اور ہوابازی کی صنعت کی نمائش منگل (13 دسمبر 2022) کو کیش بین الاقوامی نمائشی مرکز میں ایران، روس، چین اور ایتھوپیا کی 90 کمپنیوں کی موجودگی کے ساتھ شروع ہوئی۔
-
امریکا جلد ہی یوکرین کو پیٹریاٹ سسٹم دے سکتا ہے
Dec ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۳امریکا نے روسی حملوں کا مقابلہ کرنے کے لیے یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم فراہم کرنے کی تیاری مکمل کرلی ہے جس کا اعلان جلد ہی ہوسکتا ہے۔
-
روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں: روس اہلکار
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۹روسی صدر کے پریس سیکرٹری نے کہا ہے کہ روس اور مغرب تصادم کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں اور انہیں ان حالات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
ایرانی و روسی خلائی اداروں کے درمیان کیش میں مذاکرات
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳ایرانی و روسی خلائی اداروں کےدرمیان گیارہویں بین الاقوامی خلائی نمائش کیش میں معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
-
یوکرین کے لئے مغربی اسلحے کی ترسیل
Dec ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۴سحر نیوز رپورٹ