-
روسی فوج کا بیلسٹک میزائل سے ہتھیاروں سے لدے بحری جہاز پر حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷روسی فوج نے ہتھیاروں سے لدے ہوئے ایک بحری جہاز پر حملہ کرکے اسے کافی نقصان پہنچایا ہے۔
-
روس نے صیہونی حکومت کو ایران کی جوابی کارروائی کا جواز پیش کیا
Oct ۰۳, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۳اقوام متحدہ میں روس کے سفیر اور نمائندے واسیلی نبنزیا نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں اسرائیل کے حملوں پر ایران کے ردعمل کے بعد کہا: ایران نے دو مہینوں تک صبر و تحمل کے بعد ہی کہ جس کے دوران اسرائیل کی جانب سے مزيد قتل کیا گيا، طاقت کا سہارا لیا ہے۔
-
روس: امید ہے ایران کے حملے سے اسرائيل کی آنکھ کھل جائے گی
Oct ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۱روسی صدر کے خصوصی نمائندے نے کہا ہے کہ اسرائيل نے بہت سی ریڈ لائنیں پار کر لی ہیں۔
-
نئے عالمی نظام کے لئے ایران و روس کے تعاون میں توسیع
Oct ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے ایران کو علاقے میں گیس ٹرانزٹ کے ہب ميں تبدیل کرنے کے سمجھوتے کو تہران اور ماسکو کے مشترکہ تعاون کا اعلی نمونہ قرار دیا ہے۔
-
حساس حالات میں روس کا اعلی وفد تہران کے دورے پر، ایران و روس میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
Sep ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے سینیئر نائب صدر نے تہران ماسکو تعاون کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ روس سمیت پڑوسی ملکوں کے ساتھ تعاون میں توسیع اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ پالیسی میں خاص جگہ رکھتی ہے۔
-
ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۲ایران کے وزیر توانائی نے کہا ہے کہ ایران توانائی کے شعبے میں بریکس کے ساتھ تعاون بڑھانے کے لئے تیار ہے۔
-
روس: سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے: پیوٹن
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۰۷:۰۷روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ دشمن نے ایسے روایتی ہتھیار بھی استعمال کیے جن سے روس یا بیلا روس کی سلامتی کو خطرہ لاحق ہوا تو ان ممالک کےخلاف ماسکو نیوکلیئر ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کرے گا۔
-
روسی نائب وزیراعظم اور پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات
Sep ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۰پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے نائب روسی وزیراعظم نے ملاقات کی جس کے دوران خطے کی صورتحال اور دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے: پاکستان
Sep ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۸پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے اور پاک ۔ روس اعلیٰ سطح کے رابطوں سے تعلقات کو مزید وسعت ملے گی۔
-
کیا امریکا اور برطانیہ یوکرین کو تباہ کرنے کی سازش کر رہے ہیں؟ کی ایف کو ماسکو کی اب تک کی سب سے بڑی دھمکی
Sep ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۴روس پر حملے کے لئے دور مار میزائلوں کے استعمال کے لئے مغرب سے اجازت لینے کی یوکرین کی جاری کوششوں کے درمیان روس کی قومی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمیتری مدودف نے یوکرینی دارالحکومت کو پوری طرح تباہ کردینے کی دھمکی دی ہے۔