-
ایران اور روس کے وزرائے خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو
Jun ۲۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۳ایران اور روس کے وزرائے خارجہ علی باقری کنی اور سرگئی لاؤروف کی ٹیلیفونی گفتگو میں مغربی ایشیا کی تازہ ترین صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۹:۳۹نشر ہونے کی تاریخ 2024/06/27
-
ایران اور روس کے مابین گیس منتقلی کے منصوبے پر دستخط
Jun ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۲ایران کے نگراں صدر محمد مخبر نے روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فونی گفتگو میں ایران کے لئے روسی گیس منتقلی کے منصوبے کو دونوں ملکوں کی معیشت اور پورے علاقے کے اقتصادی مفاد میں قرار دیا۔
-
روس میں بھی فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے کی کوشش، ایک ساتھ عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۷روس کے علاقے داغستان میں نامعلوم مسلح افراد نے عیسائی اور یہودی عبادت گاہوں پر حملہ کر دیا۔
-
ماسکو میں بریکس کا پہلا سیاحتی اجلاس، ایران سمیت رکن ملکوں کے مندوبین کی شرکت
Jun ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۳ماسکو میں بریکس کے پہلے سیاحتی اجلاس میں ایران سمیت تنظیم کے نو رکن ملکوں کے مندوبین نے شرکت کی ۔
-
روس اور شمالی کوریا کے درمیان اسٹریٹیجک معاہدہ
Jun ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳روس اور شمالی کوریا نے جامع اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کا معاہدہ کرلیا ہے۔
-
شمالی کوریا میں روسی صدر کے شانداراستقبال پر امریکہ اور یورپ سیخ پا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۴روسی صدر ولادیمیر پوتین نے شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات میں ماسکو کی پالیسیوں کی پیونگ یانگ کی جانب سے غیر مشروط حمایت کی قدردانی کی ہے - کیم جون اونگ نے بھی روس کے ساتھ اسٹریٹیجک تعاون کی تقویت کے لئے اپنا عزم ظاہر کیاہے
-
روسی صدر ولادیمیر پوتین کا دوره شمالی کوریا
Jun ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۷روسی صدر ولادیمیر پوتین دو روزہ دورے پر شمالی کوریا پہنچے ہیں جہاں شمالی کوریا کے لیڈر کم جونگ ان نے ان کا شاندار استقبال کیا۔
-
نیٹو جوہری ہتھیار تیار کرنا چاہتا ہے/ روس: بائیڈن کو یورپ میں مزید خونریزی کی ضرورت ہے۔
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۱نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) کے رکن ممالک جوہری ہتھیاروں کی تیاریوں میں مصروف ہيں۔
-
دنیا کی موجودہ صورتحال، مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے: پوتن
Jun ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۴روس کے صدر نے کہا کہ دنیا کی موجودہ صورتحال مغربی ممالک کی خود غرضی اور تکبر کا نتیجہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا اس مقام پر پہنچ چکی ہے جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔