-
امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں ! ۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۰۷:۲۲امریکہ سے دوستی مشکلات کا حل نہیں، ملاحظہ فرمائیں رہبر انقلاب کی آواز میں!
-
آیت اللہ ہاشمی شاہرودی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے سربراہ
Aug ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۰۳رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج پیر کے روز آئندہ پنچ سال کے لئے تشخیص مصلحت نظام کونسل کے نئے چیئرمین اور سیکرٹری کو منصوب کر دیا۔
-
انقلابی جوان۔ ویڈیو
Aug ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۵:۵۳رہبر انقلاب اسلامی کن الفاظ میں انقلابی جوانوں کی توصیف کرتے ہیں، ملاحظہ فرمائیں! (بشکریہ ۔ وزڈم گیٹ وے)
-
ایران میں دینی جمہوریت کے دوام پر تاکید
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۹:۰۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے بارہویں دورۂ صدارت کا آغاز - تصاویر
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۲آج ۳ اگست بروز جمعرات، رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے ڈاکٹرحسن روحانی کے عہدہ صدارت کی ثوثیق کر دی۔
-
ایران کی دینی جمہوریت کی خصوصیات
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۶خصوصی رپورٹ -انداز جہاں
-
رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے بارہویں صدر کی حیثیت سے حسن روحانی کی توثیق
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۷:۴۹رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے آج جمعرات کے روز ایک خصوصی تقریب کے دوران 12ویں صدارتی انتخابات میں ایرانی عوام کے ووٹ اور منتخب نمائندے کی توثیق کرتے ہوئے ڈاکٹر حسن روحانی کو بحیثیت 12ویں صدرمملکت، صدارتی حکم نامہ دے دیا۔
-
نظامِ تسَلُّط کے اثرات - (حصہ دوم)
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۰ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے جامعات کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
حج اور مسجد الاقصی کی اہمیت پر تاکید
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۶:۳۶سحر نیوز رپورٹ
-
حج پر روانگی سے قبل رہبر انقلاب سے ملاقات ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۰۰آج بروز اتوار حج مشن کے ذمہ داران نے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔اس ملاقات میں ہر سال رہبر انقلاب موجودہ سیاسی حالات کے پیش نظر حج پر جانے والوں کو کچھ اہم اور کلیدی ہدایات فرماتے ہیں۔