-
حج امت اسلامیہ کے موقف کے برملا اظہار کی بہترین جگہ ہے، رہبرانقلاب اسلامی
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ حج مسجد الاقصی اور علاقے میں امریکا کی شیطنت آمیز موجودگی کے بارے میں امت اسلامیہ کے برملا موقف کے اظہار کی بہترین جگہ ہے
-
غلام اپنے آقا کے حضور! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۳۵رہبر انقلاب اسلامی، حضرت امام رضا علیہ السلام کی قبر اطہر پر!
-
سید علی، فرزند رسول امام رضا (ع) کی قبر پر ۔ تصاویر
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۸:۲۳ولی فقیہ سید علی خامنہ ای، ولی خدا امام العالمین فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی قبر مبارک پر حاضر ہوئے!
-
نظام ِ تَسَلُّط کے اثرات(حصہ اول)
Jul ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۳:۰۷ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے یونیورسٹیوں کے طالب علموں سے خطاب سے اقتباس
-
معاشرے کی تباہی کا سبب رہبر انقلاب کی زبانی ۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۱۷ ۱۹:۵۴ایک خطرناک عنصرجو معاشرے کی تباہی کا سبب ہوتا ہے وہ کیا ہے، یہ جاننے کے لئے اس مختصر ویڈیو کو دیکھئے!
-
شہادت امام صادق (ع) رہبرمعظم کے بیانات کی روشنی میں
Jul ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۲ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) نے فرزند رسول حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات مبارکہ پر ایک کتاب " پیشوائے صادق " کےعنوان سے لکھی ہے
-
ایران کےدشمن بے بس ہیں! ۔ ویڈیو
Jul ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۷ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای(حفظہ اللہ)کی قیامِ 19دی کے دن کی مناسبت سے قم کے لوگوں سے ملاقات
-
فلسطینی شناخت کی حفاظت مقدّس جہاد ہے
Jul ۰۶, ۲۰۱۷ ۰۱:۲۴ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں منعقدہ چھٹی بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب سے اقتباس
-
میزائل پروگرام کی ترقی دشمن کے منہ پر طمانچہ ہے، رہبر انقلاب اسلامی
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸رہبر انقلاب اسلامی نے میزائل ٹیکنالوجی کے میدان میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کوششوں کی قدر دانی کی ہے۔
-
کشمیر کے بارے میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیان کا پاکستانی ذرائع ابلاغ میں انعکاس
Jul ۰۵, ۲۰۱۷ ۰۶:۳۸کشمیر کے عوام کی حمایت میں رہبرانقلاب اسلامی کے بیان کاپاکستانی ذرائع ابلاغ میں وسیع پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔