-
ملت یمن یوم شہید و شہادت کا احترام کرتی ہے: عبدالملک الحوثی
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوم شہداء کا انعقاد شہادت کی قدر و قیمت کا عکاس ہے اور اس سے پتہ چلتا ہے کہ یمن کے عوام اس کے پابند ہیں اور اس کا احترام کرتے ہیں۔
-
او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس
Dec ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۵اسلام آباد میں افغانستان کے حالات پر او آئی سی وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس شروع ہوگیا ہے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہوئے: سعودی وزیر خارجہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۹سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
-
مارب کی آزادی کی الٹی گنتی
Dec ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
یمن کے جوابی حملے
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۶سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی فورسز کی جوابی کارروائی، کئی بیلسٹک میزائل سعودی عرب پر داغے
Dec ۱۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۲۳یمن پر سعودی اتحاد کے جاری حملوں کے جواب میں یمنی فوج اور رضاکار فورس نےسعودی عرب کے جنوب میں واقع صوبے عسیر میں ملک خالد ہوائی چھاونی اور جیزان میں کئی اہداف کو میزائل سے نشانہ بنایا۔
-
سعودی عرب نے ویانا مذاکرات کے کامیاب ہونے کی امید ظاہر کی
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۱سعودی عرب کے وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے پابندیوں کے خاتمے کے لئے ہونے والے ویانا اجلاس کے بارے میں کہا ہے کہ ہمیں امید ہے کہ مذاکرات کامیاب ہوں گے ۔
-
دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کی بمباری کا سلسلہ جاری
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۷جارح سعودی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا کو حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
یمنی رہنما نے اقوام متحدہ کے نمائندے کے بیان کو مسترد کر دیا
Dec ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۲یمن کی اعلی سیاسی کونسل نے جنگ یمن کے بارے میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے کے بیان کی مذمت کی ہے۔