-
یمن؛ صوبۂ مآرب میں سعودی نمکخواروں کا شکار
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۷حال ہی میں یمن کے صوبۂ مآرب میں یمنی فورسز اور سعودی نمکخواروں کے مابین جاری محاذ آرائی کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جس میں سعودیوں کو فرار کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اطلاعات ہیں کہ اس صوبے میں یمنی فورسز کی پیشقدمی جاری ہے۔
-
1 کروڑ 60 لاکھ یمنی شہری قحط کا شکار
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۳۰عالمی خوراک پروگرام کے سربراہ نے یمن کے عوام کا محاصرہ ختم کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
یمنی فورسز کے حملوں کا اعتراف
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹سعودی اتحاد نے یمنی فورسز کے ایک اور ڈرون حملے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر ڈرونز حملے
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹ابہا ائرپورٹ اور الخالد ائربیس پر سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر ایک بار پھر ڈرونز حملے ہوئے ہیں۔
-
یمن کے محاصره او تیل کی چوری کی مذمت
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۹سحر نیوز رپورٹ
-
امریکا کے مجوزه منصوبے کی مخالفت
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
یمن نے امریکی تجاویز کو سازش قرار دے دیا
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷یمن کے قومی مذاکرات کار وفد کے سربراہ محمد عبدالسلام نے امریکی ایلچی کی تجاویزکو ایک سازش قرار دیتے ہوئے سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
یمن کے تیل بردار بحری جہاز کو روکے جانے کے بھیانک نتائج
Mar ۱۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱یمن کی آئل کمپنی کے ایگزکٹیو ڈائریکٹر نے تاکید کی ہے کہ سعودی اتحاد کی جانب سے یمن کے تیل بردار بحری جہاز کے روکے جانے اور تیل چوری کئے جانے کے نتیجے میں دو کروڑ ساٹھ لاکھ یمنیوں کی جان کو خطرہ لاحق ہو گیا ہے۔
-
بحرین میں سعودی مداخلت کودس سال مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
بحرین پر سعودی لشکرکشی کو ایک عشرہ مکمل
Mar ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۰بحرین پر سعودی عرب لشکر کشی کو ایک عشرہ مکمل ہو گیا ہے، سعودی عرب نے چودہ مارچ دوہزار گیارہ کو آمریت کے خلاف عوامی تحریک کو کچلنے کے لیے بحرین میں اپنی فوجیں اتاری تھیں سوال یہ ہے کہ سعودی عرب کی اس لشکر کشی کے اندرونی اور علاقائی سطح پر کیا اثرات مرتب ہوئے ہیں۔