-
امریکہ کے دفاعی ردعمل پر اقوام متحدہ کی رپورٹر کی تنقید
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۵۵اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی عرب کے حکومت مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے بارے میں حکومت امریکہ کی رپورٹ کو مایوس کن قرار دیا ہے۔
-
جنگ یمن بند کرانے کے لئے جارحین کی حمایت بند کرانے کا مطالبہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
یمنی بچوں کے حوالے سے اقوام متحدہ کی چونکا دینےوالی رپورٹ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریس نے یمن پر سعودی عرب کی مسلط کردہ جنگ و جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یمن پر سعودی عرب کی بربریت اور جارحیت کے نتیجے میں ہر 10 منٹ میں ایک یمنی بچہ شہید ہورہا ہے۔
-
یمن کے مظلوم عوام کے خلاف طاقت کا استعمال عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے: ایران
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۱اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ جو جنگ کا طبل بجاتے ہیں انھیں چاہئیے کہ عام افراد کی ہلاکتوں کا باعث بننے والے ہتھیار فروخت نہ کرنے سے متعلق اپنےوعدوں پر عمل کریں۔
-
جیزان پر میزائلی حملہ، 5 سعودی زخمی
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۵۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے علاقے جیزان میں میزائلی حملہ کیا ہے۔
-
سعودی ڈرون یمنی جیالوں کے ہاتھوں تباہ
Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸یمنی ذرائع ابلاغ نے سعودی اتحاد کی فضائیہ کے ایک ڈرون طیارے کو مار گرائے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
وہائٹ ہاؤس کا بن سلمان کے خلاف سخت ترین تادیبی اقدامات کا اعلان
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۶وہائٹ ہاؤس کی ترجمان جین ساکی نے مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس سے متعلق سعودی ولیعہد بن سلمان کے خلاف واشنگٹن کے اقدام کا یقین دلاتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے پاس سعودی ولیعہد کے خلاف پابندیوں سے کہیں بڑھ کے طریقے موجود ہیں۔
-
سعودی فوجی اتحاد میں کھلبلی
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۲تیل سے مالا مال، سوق ا لجیشی اور تزویراتی اہمیت کے حامل شہر مآرب کی جانب یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کی پیشقدمی نے سعودی عرب سے وابستہ یمن کی مستعفی اور کٹھ پتلی حکومت کے عناصر میں کھلبلی مچادی ہے-
-
یمن کا محاصرہ ختم ہونے کی صورت میں سعودی عرب پر حملے نہیں کریں گے: انصاراللہ
Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۴:۴۸انصاراللہ کے رہنما نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حملے اس وقت بند ہوں گے جب سعودی عرب، یمن پر جارحیت نہ کرے اور یمن کا محاصرہ ختم کرے ۔
-
النمر خاندان سے آل سعود کی دشمنی، شہید باقر النمر کے بھائی گرفتار
Feb ۲۸, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۹سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شہید شیخ باقر النمر کے بھائی کو گرفتار کر لیا۔