-
آل سعود کے ہاتھوں مخالفین کے بچوں کا اغوا
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶آل سعود کے دربار سے وابستہ پولیس نے باپ کی گرفتاری کے لئے اس کے بچوں کو اغوا کرلیا ہے۔
-
بن سلمان کی جگہ، خالد بن سلمان یا محمد بن نائف؟
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۶امریکی نظریہ پردازوں نے محمد بن نائف کو بن سلمان کا مناسب ترین نعم البدل قراردیا ہے۔
-
یمنی ڈرونز سعودیوں کے اعصاب پر سوار ہوگئے ہیں
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۵عرب اتحاد نے سعودی عرب کی سمت بھیجے گئے دو مزید ڈرون طیارے فضا میں تباہ کرنےکا دعوی کیا ہے۔
-
یمنی نونہالوں پر آل سعود قبیلے کا قہر، چار لاکھ بچے موت کے نشانے پر
Feb ۱۳, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۹قبیلہ آل سعود اور اسکے اتحادیوں کی جارحیت کے باعث تیئیس لاکھ کمسن یمنی بچے شدید طور پر ناقص غذا کا شکار ہو چکے ہیں ۔یہ بات اقوام متحدہ سے وابستہ چار اداروں نے ایک مشترکہ رپورٹ میں کہی ہے۔
-
یمن کے خلاف وحشیانہ جارحیت - خصوصی رپورٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
سعودی عرب اور امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی عائد کی جائے: یورپی پارلیمنٹ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴یورپی پارلیمنٹ نے ایک قرارداد منظور کر کے یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی بنا پر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے لئے ہتھیاروں کی فروخت پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب کے فوجی ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا جوابی حملہ
Feb ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۲۹یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کے ملک خالد فوجی ہوائی اڈے پر میزائل حملہ کیا گیا ہے۔ اُدھر دوسری جانب قبیلۂ آل سعود گولہ باری اور بمباری کے ساتھ ساتھ یمن کی سخت سے سخت ناکہ بندی پر مُصِر دکھائی دے رہا ہے۔
-
مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ پر یمنی فوج کا کنٹرول
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۰۷یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے مغربی شہر مآرب میں سب سے بڑے سعودی فوجی کیمپ کو اپنے کنٹرول میں لے لیا۔
-
شاہ خالد ائربیس پر میزائیل مارے جانے سے متعلق خبروں کی تصدیق
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۱یحییٰ سریع کہنا ہے کہ یمن کی فوج نے " شاہ خالد ائربیس" کو اپنے ایک نئے میزائل سے نشانہ بنایا ہے۔
-
ایئرلائنز اپنے طیارے سعودی ایئرپورٹس کی طرف نہ بھیجیں: انصار اللہ یمن
Feb ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۰یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اپنے ملک کے خلاف سعودی ہوائی اڈوں کے استعمال کے پیش نظر ان ایرپورٹس کو استعمال کرنے والی تمام ایئرلائنز کو خبردار کیا ہے۔