SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سعودی عرب

  • سام 6 میزائیلی سسٹم کے دوبارہ فعال کئے جانے پر سعودیوں پر وحشت طاری

    سام 6 میزائیلی سسٹم کے دوبارہ فعال کئے جانے پر سعودیوں پر وحشت طاری

    Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲

    یمن کی فوج نے ایک بار پھر سام 6 قسم کے میزائیل سسٹم کو فعال کرلیا ہے، یہ وہ سسٹم ہے جسے سعودی عرب نے ناکارہ بنا دیا تھا۔

  • سعودی عرب - عراق ؛ عرعربارڈر پر تین عشروں کے بعد  رونقیں بحال

    سعودی عرب - عراق ؛ عرعربارڈر پر تین عشروں کے بعد رونقیں بحال

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۶

    30 سال کے بعد عرعر بارڈر سے عراق اور سعودی عرب کے درمیان آمد و رفت شروع ہوگئی ہے۔

  • سعودی عرب دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ملوث

    سعودی عرب دہشتگردوں کی پشت پناہی میں ملوث

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۹

    ایران کی وزارت انٹیلی جینس نے دہشت گرد گروہ حرکت النضال کے سعودی انٹیلی جینیس کے ساتھ براہ راست رابطوں سے متعلق شواہد اور دستاویزات جاری کر دئے ہیں۔

  • دہشتگردوں کے ساتھ سعودی رابطوں کے شواہد

    دہشتگردوں کے ساتھ سعودی رابطوں کے شواہد

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۹

    سحر نیوزرپورٹ

  •   جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ

    جنگ بندی کے لئے سعودی پیشکش کی خبر غلط ہے: انصار اللہ

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات اور جنگ بندی کے لئے ریاض کے شرائط کے سلسلے میں شائع ہونے والی خبروں کو غلط بیانی قرار دیا ہے۔

  • نیابتی جنگ کا شاخصانہ، 50 یمنی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

    نیابتی جنگ کا شاخصانہ، 50 یمنی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹

    منصور ہادی کے حامیوں اور امارات نوازوں کے درمیان ایک بار پھر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہو گئے۔

  • عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا

    عرب حکام کی خدمت گزاری نے صیہونیوں کو مزید گستاخ بنا دیا

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۰۷

    صہیونیوں کے آگے عرب حکام کہاں جھکتے جا رہے ہیں وہیں صیہونیوں کی گستاخیوں میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔

  • دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی

    دس لاکھ سے زائد یمنی بچے آل سعود کے رحم و کرم پر، مایوسی کا امکان قوی

    Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲

    عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ اس وقت یمن دنیا کے بدترین انسانی المیہ سے روبرو ہے اور اسے قابو میں کرنے کے لئے عالمی برادری کا تعاون درکار ہے۔

  • قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان

    قبیلہ آل سعود کی سرنگونی کے لئے مخالفین کا سخت بیان

    Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۲

    بیرون ملک مقیم سعودی مخالفین نے نظام آل سعود کو غیر قابل اصلاح قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان جاری کر کے لوگوں کو آل سعود کے خاندانی نظام  کے خاتمے کی دعوت دی ہے۔

  • سعودی حکمراں خطے کی طاقت پر بھروسہ کریں: ایران کا مشورہ

    سعودی حکمراں خطے کی طاقت پر بھروسہ کریں: ایران کا مشورہ

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۹

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب سمیت خطے کے تمام ملکوں کے لیے تہران کا دوستی کا ہاتھ بدستور پھیلا ہوا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ایران نے پاکستان پریزیڈینٹ کپ تائیکوانڈو میں سونے، چاندی اور کانسی کے مزید تین تمغے حاصل کرلئے

    ۴ hours ago
  • گریٹر اسرائیل کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

  • جارج ڈبلیو بش پر جوتے پھینکنے والے عراقی صحافی کا 18 سال بعد بھی پچھتاوا نہ ہونے کا اظہار

  • کانگریس ورکنگ کمیٹی کا بڑا فیصلہ؛ نوجوانوں، ایودھیا ٹرسٹ اور چین کے معاملے پر مودی حکومت کو گھیرنے کی حکمتِ عملی تیار

  • امریکی پالیسیاں خطے کے امن اور تجارت کے لیے سب سے بڑا چیلنج ہیں: قالیباف

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS