-
کیا اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے بعد سعودی اور امارات خطے کے حالات بدل پائيں گے؟
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۷سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات، مغرب اور اسرائیل کے تعاون سے خطے میں اپنی ایک پوزیشن بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، لیکن کیا وہ اس میں کامیاب ہوسکیں گے؟
-
یمن میں سعودی و اماراتی آلۂ کاروں میں شدید جھڑپیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۳جنوبی یمن کے صوبے ابین میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ فوجیوں کے درمیان جھڑپیں شدت اختیار کر گئی ہیں۔
-
سعودی اتحاد جنگ پر مُصر، الحدیدہ میں پر 292 حملے
Nov ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۱یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 292 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
عراق میں سعودی عرب کی نئی سازش کا انکشاف
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۱عراق کی رضاکار فورس عصائب اہل حق کے سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب عراق کے کچھ علاقوں پر قبضہ جمانا چاہتا ہے۔
-
یمن میں پیغمبر رحمت (ص) کا عظیم الشان جشن ولادت
Oct ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۸یمن کے عوام نے پیغمبر اسلام صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ولادت با سعادت کی مناسبت سے مختلف شہروں میں عظیم الشان اجتماعات کا انعقاد کیا۔
-
دوسرے ممالک کے عازمین پر عائد عمرے کی پابندی ختم
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۰سعودی عرب نے نومبر کے مہینے سے دیگر ممالک کے عازمین عمرہ کو اس ملک کا سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
-
سعودی کرنسی نوٹ میں شائع شدہ کشمیری نقشے پر ہندوستان کا احتجاج
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۹ہندوستان نے کشمیر پر مکمل آئینی مالکیت کا دعوا کرتے ہوئے سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے نوٹ میں شائع شدہ نقشہ میں غلطی کا ازالہ کرنے کے لیے فوری کارروائی کرے۔
-
مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے
Oct ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۴سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 8 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔
-
یمن پر سعودی جارحیت میں ایک خاتون شہید
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جو کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
-
یمنی وزیر کے قتل کے پیچھے سعودی اتحاد کا کردار
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۶یمن کی وزارت داخلہ نے نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر کھیل کے قتل کے ذمہ دار عناصر کی شناخت و گرفتاری کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اس قتل کے پیچھے جارح سعودی اتحاد کے خفیہ اداروں کا ہاتھ رہا ہے۔