-
متحدہ عرب امارات میں امریکی شہریوں کو انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۱۲ریاض میں امریکی سفارت خانے کے انتباہ کے بعد ابوظہبی میں بھی امریکی سفارت خانے کی جانب سے ممکنہ حملوں کے سلسلے میں امریکی شہریوں کو متنبہ کیا گیا ہے۔
-
سعودی عرب اور عرب امارات خطے میں امریکی و صیہونی مفادات کے محافظ ہیں: النجباء
Oct ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۰عراق کی اسلامی مزاحمتی تنظیم نجباء کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ہمارے پاس شہید سلیمانی کے قتل کے حوالے سے اہم دستاویزات موجود ہیں۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم ہوجائیں گے، سعودی وزیر خارجہ
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۷سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
امریکہ اور یورپ شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی جاری رکھے ہوئے ہیں : بشار الجعفری
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۲اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی یونین اپنے ظالمانہ اقدامات کے ذریعے شام کے خلاف اقتصادی دہشتگردی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
اسرائیل کو امریکہ کا ٹاسک، سعودی عرب سمیت 5 ممالک اسرائیل دوستی کی لسٹ میں
Oct ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰امریکہ کے مطابق سعودی عرب سمیت 5 عرب ملکوں نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی برقراری کیلئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔
-
سعودی عرب میں قید خاتون کی بھوک ہڑتال
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴سعودی عرب کی الحائر جیل میں بند سماجی کارکن خاتون قیدی لجین الہذلول نے جیل کی ابتر صورتحال اور ایذا رسانیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بھوک ہڑتال شروع کر دی ہے۔
-
سعودی ایئرپورٹ پر یمن کا ایک اور ڈرون حملہ
Oct ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمنی فوج کے ڈرون یونٹ نے ایک بار پھر سعودی عرب کے ابہا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملہ کیا ہے۔
-
داعش اور القاعده سے سعودی اتحاد کے رابطے
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۸سحر نیوزرپورٹ
-
سعودی عرب کے ابھا ایر پورٹ کے حساس حصے پر حملہ
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۳یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جنوبی سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے پر مسلسل دوسرے ڈرون حملہ کیا ہے۔
-
یمن، القاعدہ اور داعش کے ساتھ سعودی اتحاد کے تعلقات
Oct ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۰یمن کی وزارت خارجہ نے سلامتی کونسل اور اقوام متحدہ کے نام خط بھیج کر صوبہ البیضاء میں القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ کے ساتھ جارح سعودی اتحاد کے رابطوں کی خبر دی ہے۔