-
انداز جہاں - سعودی پیٹرو ڈالر اور امریکا کا دوہرا معیار
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۹نشرہونے کی تاریخ 09/ 12/ 2022
-
جارح سعودی اتحاد کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
یمن؛ الحدیدہ میں سعودی اتحاد کی جارحیت جاری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۹سعودی اتحاد کے جنگی اور جاسوس طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے صوبے الحدیدہ کے علاقے الجبالیہ میں حملے کئے ہیں جب کے سعودی توپ خانہ الجبالیہ اور حیس کے علاقوں پر مسلسل گولہ باری کر رہا ہے۔
-
پاکستان کا زر مبادلہ سب سے نچلی سطح پر، سعودی عرب نے بڑھایا ہاتھ
Dec ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱سعودی وزیر خزانہ نے پاکستان کی مزید مالی امداد کا عندیہ دے دیا ہے۔
-
خاشقجی کے قتل میں بن سلمان کا ہاتھ ہونے کے باوجود میں بے بس ہوں: امریکی جج
Dec ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳امریکہ کے جج نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے خلاف جمال خاشقجی قتل کیس خارج کردیا۔
-
آل سعود کی گستاخیاں عروج پر، مدینۃ الرسول میں بے حیائی کا بازار گرم (ویڈیو)
Dec ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۰فہد الغفیلی نامی ایک ٹوئیٹر صارف نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ ناچ، گانے، عریانیت، بے حیائی اور بے غیرتی کا بازار اب جدہ اور دیگر شہروں کے ساتھ ساتھ مدینۃ الرسول (ص) مدینۂ منورہ میں بھی گرم ہونے لگا ہے جہاں قبیلۂ آل سعود کے ولیعہد بن سلمان کے پیروکار تمام تر اسلامی و اخلاقی حدوں کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اپنی من پسند عیاشیاں کرتے اور شہر رسول (ص) میں خود آپ کے لائے ہوئے دین کا مذاق اڑاتے ہیں۔
-
سعودی اتحاد کا یمن پر نیا حملہ، ہمارے صبر کا امتحان نہ لیا جائے: یمنی فوج
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۴سعودی اتحاد نے ایک بار پھر یمن کو بمباری اور گولہ باری کا نشانہ بنایا ہے۔ دوسری جانب یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ کسی بھی جارحانہ اقدام کا جواب تباہ کن ہوگا
-
جارح سعودی اتحاد کو دندان شکن جواب دیا جائے گا: یحییٰ سریع
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۵یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا کہ سعودی اتحاد کی جارحیت اور حملوں کا دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
-
سعودی عرب میں معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲سعودی عرب میں دوسری مرتبہ ایک معروف شیعہ عالم دین کی گرفتاری عمل میں آئی ہے۔
-
ایران اور سعودی عرب کے درمیان کب شروع ہوں گے مذاکرات؟
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۶:۵۱ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کے لیے بغداد کی کوششیں جاری ہیں۔