-
بے رحم سعودی اسنائپر نے آٹھ سالے یمنی بچے کو شہید کر ڈالا
Oct ۳۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۹جارح سعودی اتحاد کے ایک فوجی نے یمن کے صوبہ تعز میں ایک آٹھ سالہ معصوم یمنی بچے کو گولی مار کر قتل کردیا ہے
-
انسانی حقوق کی تنظیم نے سعودی عرب میں اصلاحات کو نمائشی قرار دے دیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۶انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے۔
-
سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے دکھائی طاقت+ ویڈیو
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔
-
سعودی عرب میں اسلام شکنی کا طوفان، شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منایا گیا
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۸سعودی عرب میں اسلام مخالف سرگرمیاں عروج پر ہیں، اب سعودی عرب شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منا رہا ہے۔
-
جارح افواج جنگ بندی کو قبول کریں یا پھر میزائل اور ڈرون حملوں کو: یمنی وزیردفاع
Oct ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۶یمنی وزیر دفاع نے یمن پر حملہ کرنے والے سعودی اتحاد کو دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آوربے فائدہ جنگ کے خاتمے کو قبول کریں یا پھر یمنی فوج کے تباہ کن میزائل اور ڈرون حملوں کو،
-
امام کعبہ کی بدعنوانی، 600 ملین ریال کے اثاثے ضبط
Oct ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۳العدہ الجدید کے مطابق سعودی ولی عہد نے خانہ کعبہ کے امور کے سربراہ کے اثاثوں کی تحقیقات کا حکم دے کر اسے مجبور کیا ہے کہ وہ اپنے 600 ملین سعودی ریال کے اثاثوں کو اب بھول جائے۔
-
پاکستانی وزیراعظم نےسعودی ولی عہد محمدبن سلمان سے معذرت کر لی
Oct ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۲پاکستانی وزیراعظم شہبازشریف نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان بن عبدالعزیز آل سعودجلدپاکستان کا دورہ کریں گے اور شہزادہ موصوف نےملکی ترقیاتی منصوبوں میں امدادکرنے کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
-
آل سعود نے 9 لوگوں کو سزائے موت سنا دی
Oct ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۲سعودی حکام نے قطیف کے نو سماجی کارکنوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
سعودی سفیر کا اعتراف، امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات کشیدہ ہیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷واشنگٹن میں سعودی عرب کی خاتون سفیر کا کہنا ہے کہ موجودہ سعودی عرب سابقہ سعودی عرب سے بہت الگ ہے۔
-
یمن پر سعودی اتحاد کے حملے جاری
Oct ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱یمن کے صوبے الحدیدہ پر سعودی فوجی اتحاد کے حملے بدستور جاری ہے۔