-
امریکہ سے مذاکرات ایک بار پھر مسترد
May ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۶ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی رویے میں تبدیلی اور ایرانی عوام کے حقوق کا احترام کیے جانے تک واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔
-
پاکستان اقوام متحدہ امن مشن کا بڑا شراکت دار: ملیحہ لودھی
May ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۳پاکستان کا کہنا ہے کہ دیرپا امن کے لئے امن مشنز کے ساتھ سیاسی مذاکرات کا عمل بھی شروع ہونا چاہیے۔
-
جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم : ایران
May ۰۷, ۲۰۱۹ ۰۶:۲۶ایران نے کہا ہے کہ جان بولٹن سیکورٹی اور عسکری معاملات سے لاعلم ہیں۔
-
اب کوئی بیرونی طاقت اپنا فیصلہ ڈکٹیٹ نہیں کراسکے گی: پاکستان
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۱شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اب کوئی بھی باہر سے پاکستان کے نظام کو مفلوج نہیں کرسکے گا۔
-
امن و سلامتی اور بین الاقوامی تعاون کیلئے کوششیں: ملیحہ لودھی
Mar ۲۴, ۲۰۱۹ ۰۶:۳۲نیویارک میں پاکستانی مشن برائے اقوام متحدہ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے قومی پرچم کشائی کی تقریب ہوئی، جس میں اقوام متحدہ میں تعینات پاکستانی اہلکاروں، پاکستانی سفارتکار اور امریکا میں مقیم سرکردہ پاکستانیوں نے شرکت کی۔
-
افغانستان میں قیام امن
Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لئے مفاہمتی عمل مشترکہ ذمہ داری ہے۔
-
پاکستان امن کا خواہاں: پاکستانی آرمی چیف
Jan ۱۰, ۲۰۱۹ ۰۴:۱۵پاکستان ملک کے اندر اور باہر امن کا خواہاں ہے۔
-
تکفیری نظریات کا مقابلہ کرنے پر زور
Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۰:۳۹سحر نیوز رپورٹ
-
شامی صدر کے نام عراقی وزیر اعظم کا پیغام
Dec ۲۹, ۲۰۱۸ ۱۵:۱۹قومی سلامتی کے امور میں عراقی وزیر اعظم کے مشیر فالح فیاض نے شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات کی ہے۔
-
امریکہ نے کیا دنیا کا امن تباہ : جماعت اسلامی
Dec ۲۸, ۲۰۱۸ ۰۵:۲۸لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی غلط حکمت عملی سے دنیا کا امن تباہ ہوا ہے۔