SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سلامتی

  • ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت

    ہندوستان میں ایڈمیرل امیر خانزادی کا صلاح و مشورہ؛بحری تجارت ، سیکورٹی کی مرہون منت

    Nov ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۱۷

    ایران کی بحریہ کے کمانڈر ایڈمیرل حسین خانزادی نے کہ جو کوچین میں منعقدہ انڈین اوشن نیول سمپوزیم (IONS) میں شرکت کے لئے ہندوستان کے دورے پر ہیں مختلف ملکوں کی بحریہ کے بعض کمانڈروں سے ملاقات اور گفتگو کی -

  • سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

    سری لنکا میں وزیراعظم کی برطرفی کے بعد ہنگامے

    Oct ۲۹, ۲۰۱۸ ۰۴:۵۱

    سری لنکا میں آئینی بحران سر اٹھا نے لگا، صدر سری سینا کی جانب سے سری لنکن وزیراعظم رانیل وکراما سنگھے کی برطرفی کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے۔

  • پاکستان وافغانستان کاامن ایک دوسرےسےمشروط

    پاکستان وافغانستان کاامن ایک دوسرےسےمشروط

    Oct ۱۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۰۷

    ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے بغیر خطے اور دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا ۔

  • روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن

    روس تمام ملکوں کے ساتھ امن و تعاون کا خواہاں ہے، پوتن

    Sep ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵

    روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ ان کا ملک تمام ملکوں کے ساتھ تعاون اور امن کا خواہاں ہے۔

  • ایران افغانستان میں امن و استحکام کے تحفظ کا خواہاں

    ایران افغانستان میں امن و استحکام کے تحفظ کا خواہاں

    Sep ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۳

    ایران کے نائب وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے افغانستان میں امن و استحکام کے تحفظ کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔

  • ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق

    ایران کے وزیردفاع کا دورہ دمشق

    Aug ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۶:۳۱

    ایران کے وزیردفاع نے دمشق میں شام کے وزیردفاع سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران شام کی ارضی سالمیت کے تحفظ کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کرے گا کیونکہ شام میں امن و سلامتی سے پورے خطے کی سلامتی کو مدد ملے گی۔

  • مشکوک گاڑی نے وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچادی

    مشکوک گاڑی نے وائٹ ہاؤس میں ہلچل مچادی

    Aug ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۹

    ایک مشکوک گاڑی کے بارے میں خبردار کیے جانے کے بعد وائٹ ہاوس کے اطراف کی تمام سڑکیں بند کردی گئیں۔

  • داعش پر فتح علاقے کی سلامتی کے لئے اہم

    داعش پر فتح علاقے کی سلامتی کے لئے اہم

    Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۰

    ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی نے داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں عراقی حکومت اور عوام کی کامیابی کو علاقے کی سلامتی کے لئے اہمیت کا حامل قرار دیا ہے۔

  • فٹبال عالمی کپ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی پر روسی صدر کی تاکید

    فٹبال عالمی کپ کے موقع پر فول پروف سیکورٹی پر روسی صدر کی تاکید

    Feb ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۴

    روسی صدر نے فٹبال عالمی کپ کے موقع پر سیکورٹی کو ملک کے وقار کا مسئلہ قرار دیا ہے۔

  • ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ

    ہندوستان: میگھالیہ اور ناگالینڈ میں ووٹنگ

    Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۴:۳۹

    ہندوستان کی شمال مشرق کی دو ریاستوں میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لئے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    بوشہر ایٹمی بجلی گھرکے ماہرین اور سفارت کاروں کے جانے کی تردید

    ۲ seconds ago
  • اس جنگ میں دنیا کی مطلق سپر پاور بن کر ابھریں گے: ترجمان سپاہ پاسداران

  • ایران اور 11 دیگر ممالک کا مشترکہ بیان: آئی اے ای اے کی زیرِ نگرانی جوہری تنصیبات پر حملے ممنوع ہیں

  • پاکستان: جے یو آئی (ف) نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ غیر جمہوری اقدام قرار دے دیا۔

  • 8 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ: ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی مخالفت کا اظہار

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS