-
سوڈان کے حالات پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے سوڈان کے حالات کا جائزہ لینے کے لئے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔
-
جنگ یمن کے تعلق سے سلامتی کونسل کی منافقت
Oct ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے: دمشق
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۱اقوام متحدہ میں شام کے مندوب نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ جو ممالک شام کے کمیائی مسئلے کو سیاسی بنانا چاہتے ہیں انھیں اپنا تخریبی رویہ تبدیل کرنا چاہئے۔
-
سلامتی کونسل افغانستان میں ایک وسیع البنیاد حکومت کی خواہاں
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۱اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ منعقدہ ایک نشست میں افغانستان جیسے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
-
افغانستان میں قومی حکومت کی تشکیل پر تاکید
Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۷سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکہ، روس، چین، برطانیہ اور فرانس نے طالبان پر افغانستان میں مشترکہ اور تمام اقوام کی نمائندہ حکومت بنانے پر زور دیا ہے۔
-
افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن کی مدت میں توسیع
Sep ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۶اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن میں اتفاق رائے سے توسیع کئے جانے کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۴:۰۱سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس
Sep ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۳افغانستان کے بارے میں اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کے شرکا نے تاکید کی ہے کہ اس بین الاقوامی ادارے کو چاہئے کہ طالبان کے زیرکنٹرول افغانستان کے لئے انسان دوستانہ امداد کی فراہمی جاری رکھے۔
-
سلامتی کونسل کی قرارداد میں روس کی تشویش کو نظرانداز کئے جانے پر ماسکو کا احتجاج
Aug ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۲۷اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے افغانستان کے بارے میں سلامتی کونسل کی قرارداد کے مسودے کی حمایت نہیں کی۔
-
سلامتی کونسل صیہونی جرائم و دہشتگردی کو لگام دے: ایران
Aug ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۱۶ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عالمی امن و استحکام کے لئے خطرہ بن چکے غاصب صیہونی حکومت کے مجرمانہ اور دہشتگردانہ اقدامات کو لگام دے۔