-
شام میں بن بلائے آئیں غیر ملکی افواج فورا باہر نکلیں: ایران
Aug ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۲۱بن بلائے شام میں در اندازی کرنے والی غیر ملکی افواج کسی پیشگی شرط کے بغیر وہاں سے خارج ہوجائیں، یہ مطالبہ اسلامی جمہوریہ ایران نے کیا ہے۔
-
ایران کی ایٹمی سرگرمیاں این پی ٹی اور سیف گارڈ معاہدے کے مطابق ہیں، خطیب زادے
Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۵۷ایران نے ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کی تازہ رپورٹ پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ اور دیگر فریق ایٹمی معاہدے کی پابندی کریں تو ایران بھی معاہدے میں واپسی کا عمل شروع کردے گا۔
-
افغانستان میں جھڑپوں کا سلسلہ بند کیا جائے: سلامتی کونسل
Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۵اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان میں فوری طور پر جھڑپوں کے خاتمے اور مذاکرات کے ذریعے نئی متحدہ حکومت کی تشکیل پر زور دیا ہے۔
-
طالبان نے کابل میں گھروں کی تلاشی شروع کردی ہے، افغان مندوب
Aug ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۵اقوام متحدہ میں افغانستان کے مستقل مندوب نے کابل کی صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
امریکا اور برطانیہ کی اسرائیل نوازی کا جواب
Aug ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے خلاف اسرائیلی ڈرامے کا نیا سین
Aug ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۱:۲۰سحر نیوز رپورٹ
-
افغانستان کے موضوع پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس، مسائل کو سیاسی مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اراکین نے اس کونسل کے خصوصی اجلاس میں افغانستان میں جاری تشدد کی مذمت کی اور موجودہ مسئلے کے حل کے لئے ایک سیاسی سمجھوتے کے حصول پر زور دیا۔
-
اقوام متحدہ کو علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لینا چاہئیے: ایران
Aug ۰۷, ۲۰۲۱ ۰۸:۴۲اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہئیے کہ وہ علاقے میں اسرائیل کی مہم جوئی کا نوٹس لے۔
-
مغربی ممالک کی الزام تراشیوں پر ایران کا اعتراض
Aug ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۰۳ایران نے سلامتی کونسل کے نام ایک مراسلہ ارسال کر کے تہران کے خلاف بعض ممالک کی جانب سے من گھڑت الزام تراشیوں پر اعتراض کیا ہے۔
-
ہماری حکومت کی کامیابی کا راز رہبر انقلاب کی رہنمائی اور عوام کی حمایت ہے: صدر روحانی
Aug ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۳صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنی آٹھ سالہ حکومت کو کامیاب قرار دیتے ہوئے اُسے رہبر انقلاب اسلامی کی حمایت و رہنمائی اور میدان عمل میں ایرانی عوام کی بھرپور موجودگی کا نتیجہ بتایا ہے۔