-
ایران فری اسٹائل کشتی کا ایشیائی چمپین
Feb ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے 8 میڈل جیت کر ایشیائی مقابلوں میں پہلی پوزیشن کو اپنے نام کرلیا۔
-
بے روزگاروں کے لئے روزگار کی فراہمی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲روزگار ایک با عزت انسانی زندگی کی بقا کے لئے ایک لازمی عنصر ہے۔ اسلام نے جہاں کام اور جد وجہد کرنے پر تاکید کی ہے وہی بے روزگاروں کا سہارا بننے اور انکے لئے روزگار کے مواقع کی فراہمی کو بھی خاصا سراہا گیا ہے۔
-
اسپورٹس میگزین - 17 فروری
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۲نشرہونے کی تاریخ 17/ 02/ 2020
-
کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرا مقابلہ بھی ایران نے جیتا
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۱۹کبڈی ورلڈکپ 2020 کے دوسرے روز کے مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران،ہندوستان اور آسٹریلیا کی ٹیموں نے فتح حاصل کی۔
-
اسپورٹس میگزین - 10 فروری
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۹نشرہونے کی تاریخ 10/ 02/ 2020
-
عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی دلانے والے ایام ’’عشرہ فجر‘‘ کا موقع ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں مخلتف اور دلچسپ شکلوں میں خاص تقاریب، پروگراموں اور مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تہران میں واقع ایران کے سب سے اونچے ٹاور میلاد پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں پیشوٹرز نے حصہ لیا۔
-
فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران پہلے نمبر پر
Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳ایران نے صوبہ رشت میں منعقدہ پانچویں فجرعالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
-
اسپورٹس میگزین - 03 فروری
Feb ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۷نشرہونے کی تاریخ 03/ 02/ 2020
-
ایشین چمپین لیگ کے پلے آف میچوں میں ایران کی برتری
Jan ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۵ایران کی استقلال اور شہرخودرو فٹبال ٹیمیں اپنی حریف ٹیموں کو ہرا کر ایشین چیمپیئن لیگ کے گروپ میں پہنچ گئی ہیں۔
-
ایران ایشین اسکیٹنگ چمپئن شپ کے مقابلوں کا میزبان
Jan ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۳عالمی اسکیٹنگ فیڈریشن نے ایشین الپائن اسکیٹنگ چیمپئن شپ کےمقابلوں کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔