عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i361720-عشرۂ_فجر_کے_موقع_پر_پیراشوٹنگ_فیسٹیول_کا_انعقاد_تصاویر
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی دلانے والے ایام ’’عشرہ فجر‘‘ کا موقع ہے۔ اس موقع پر ملک بھر میں مخلتف اور دلچسپ شکلوں میں خاص تقاریب، پروگراموں اور مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ اسی مناسبت سے تہران میں واقع ایران کے سب سے اونچے ٹاور میلاد پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں دسیوں پیشوٹرز نے حصہ لیا۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Feb ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۵ Asia/Tehran
  • عشرۂ فجر کے موقع پر پیراشوٹنگ فیسٹیول کا انعقاد ۔ تصاویر