-
سوڈان میں دو روز سول نافرمانی کا اعلان
Jan ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۰سوڈان کے سیاسی اتحاد نے ملک میں پھر سول نافرمانی کی تحریک شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
سوڈان کے وزیراعظم مستعفی ہو گئے
Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۱سوڈان کے وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے فوج کے ساتھ متنازع معاہدے کے کچھ ہفتے بعد استعفی دے دیا۔
-
سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
-
صوبہ مآرب میں یمنی فوج کی نئی کامیابیاں
Dec ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۹یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس نے اپنی پیشقدمی جاری رکھتے ہوئے مآرب کے مشرقی علاقوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
-
سوڈان میں مزید مظاہرین کی ہلاکت
Nov ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۴سوڈان کی فوج نے ایک بار پھر کودتا کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کو سرکوب کردیا۔
-
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہرے
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۷:۱۹سحر نیوز رپورٹ
-
سوڈان میں اب تک تئیس مظاہرین جاں بحق: سنٹرل میڈیکل کمیٹی
Nov ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳سوڈانی ڈاکٹروں کی سنٹرل کمیٹی نے ملک میں ہونے والے حالیہ مظاہروں میں تئیس افراد کے مرنے کی خبر دی ہے۔
-
سوڈان میں فوجی بغاوت کی مخالفت میں شبانہ مظاہروں کا سلسلہ جاری
Nov ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۳۶سوڈان میں عبدالفتاح البرہان کی جانب سے فوجی کونسل تشکیل دیئے جانے کی مخالفت میں اس ملک کے عوام کے شبانہ مظاہرے جاری ہیں۔
-
سوڈان میں نئی حکومتی کونسل کی تشکیل
Nov ۱۲, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۳سوڈان کی فوج کے کمانڈر نے ملک میں ایک نئی حکومتی کونسل تشکیل دینے کا حکم جاری کردیا ہے۔
-
سوڈان میں مظاہرین پر پھر فائرنگ، متعدد زخمی
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۵سوڈان میں حالیہ فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر سیکورٹی فورس کی فائرنگ میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔