سوڈان، فوجی حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i398414-سوڈان_فوجی_حکومت_کے_خلاف_عوامی_مظاہرے_جاری_ویڈیو
سوڈان میں فوجی بغاوت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ دارالحکومت خارطوم میں ہوئے ایک وسیع مظاہرے پر سکیورٹی فورسز نے آنسو گیس کے ساتھ دھاوا بولا اور مظاہرین کو منتشر کرنے کی کوشش کی۔ ملک میں سیاسی صورتحال کے سدھار کو لے کر عوام میں خاصی بے چینی پائی جاتی ہے جسکے اظہار کے لئے وہ آئے دن سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کرتے ہیں۔ مظاہرین سڑکوں پر تعینات فوجیوں کی بیرکوں میں واپسی کا مطالبہ کر رہے تھے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Dec ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۶ Asia/Tehran