SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سوڈان

  • سعودی عرب: ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہے

    سعودی عرب: ایران کے ساتھ ہمارا معاہدہ باہمی احترام کی بنیاد پر ہے

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ہمارا ایران کے ساتھ معاہدہ، باہمی احترام اور ایک دوسرے کے مسائل میں عدم مداخلت کی بنیاد پر ہے۔

  • سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    سوڈان میں خانہ جنگی، 53 لاکھ سوڈانی شہری اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور

    Sep ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۴:۵۵

    اقوام متحدہ نے خبر دار کیا ہے کہ اگر سوڈان میں جھڑپیں ختم نہ ہوئیں تو یہ ملک تباہ ہو جائے گا۔

  • افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک

    افغانستان میں خوراک کے حوالے سے صورتحال تشویشناک

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱

    ورلڈ فوڈ پروگرام نے خوراک کے حوالے سے افغان شہریوں کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا ہے۔

  • سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    سوڈان میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری

    Sep ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۲

    سوڈانی ذرائع کے مطابق دارالحکومت خرطوم میں متحارب فریقوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔

  • خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    خرطوم پر ہوائی حملے میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے پر سوڈانی فوج کے ہوائی حملے میں چالیس افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔

  • سوڈان: راکٹ حملوں میں 25 افراد ہلاک

    سوڈان: راکٹ حملوں میں 25 افراد ہلاک

    Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۷

    سوڈان کے دارالحکومت خرطوم پر ہونے والے ہوائی اور راکٹ حملوں میں پچیس عام شہری ہلاک ہو چکے ہیں۔

  •   متحارب فوجیوں میں جھڑپیں: سوڈان

    متحارب فوجیوں میں جھڑپیں: سوڈان

    Aug ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴

    پریس ذرائع نے سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے جنوبی علاقے میں سوڈانی فوج اور مقابل فوج کے درمیاں شدید جھڑپیں ہونے کی خبر دی ہے۔

  • سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور

    سوڈان کے حالات خراب، دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں پناہ لینے پر مجبور

    Aug ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۳

    سوڈان میں بگڑتے حالات کے باعث اب تک دسیوں ہزار شہری جنوبی سوڈان میں جا کر پناہ لے چکے ہیں۔

  • سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے

    سوڈان کی خانہ جنگی میں 17 لاکھ بچے بے گھر اور لاوارث ہوگئے

    Aug ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۸

    سوڈان میں خانہ جنگی میں ایک بار پھر شدت آ گئی ہے۔

  • سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ

    سوڈان میں خانہ جنگی سے 2 کروڑ افراد فاقہ کشی کے دہانے پر: اقوام متحدہ

    Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سوڈان میں جاری فوجی جھڑپوں سے 2 کروڑ سوڈانی افراد فاقہ کشی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ہندوستان: راہل گاندھی کا دہلی کے ایک تھانے کے باہر دھرنا، جنتر منتر پر پیلٹ گن کے مبینہ استعمال کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

    ۱۵ minutes ago
  • دشمن کو ایران کی سخت وارننگ: نئی دھمکیوں کا جواب تباہ کن ہوگا

  • امریکی مذہبی آزادی کمیشن کا آر ایس ایس پر پابندی کا مطالبہ، موہن بھاگوت کا دورۂ امریکہ عنقریب

  • پاکستان: بانی پی ٹی آئی کی دوسرے اسپتال منتقلی سے سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی ہوئی ہے، بیرسٹرگوہر 

  • امریکہ: ریاست الاسکا میں طیارہ حادثہ، 8 افراد ہلاک

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS