SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

  • "گمراہ افراد آغوش وطن میں آجائیں اور فرصت سے فائدہ اٹھائیں"- سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اعلان کیا ہے کہ وہ افراد جو کسی بھی طرح سے گمراہ ہوئے ہیں اور روح اللہ زم یا اس کی سایٹ  آمد نیوز اور سوشل میڈیا میں کسی بھی طرح کا تعاون کررہے تھے، اپنے گناہوں میں کمی کے لئے مذکورہ ایمیل contact@gerdab.ir پر رابطہ کریں۔

  • صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو

    صرف لطف ہی نہیں سبق بھی دیتی ہے یہ پریڈ ۔ ویڈیو

    Oct ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۹

    حال ہی میں امام حسین (ع) ملٹری ٹریننگ یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی تشریف لے گئے جہاں پاسنگ آؤٹ پریڈ کے دوران شاندار،اچھوتے اور با معنیٰ مناظر بھی پیش کئے گئے۔ایسے مناظر جن کا مشاہدہ لطف کے ساتھ ساتھ کچھ اہم پیغامات کا بھی حامل ہے۔

  • دشمنوں کا مقدر شکست و ذلت ہے ، جنرل باقری

    دشمنوں کا مقدر شکست و ذلت ہے ، جنرل باقری

    Oct ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶

    ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سلامتی کا دفاع کرنے والوں کے مقابلے میں دشمنوں کو ذلت و رسوائی کے سوا کچھ بھی حاصل نہیں ہوگا

  • سپاہ انقلاب اسلامی کا ایک اور شاندار کارنامہ !

    سپاہ انقلاب اسلامی کا ایک اور شاندار کارنامہ !

    Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی انٹیلیجنس نے روح اللہ زم کو انقلاب اسلامی کے خلاف سازشیں کرنے، غیر اخلاقی مواد نشر کرنے اور کرپشن کے الزامات میں گرفتار کرلیا ہے

  • رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر

    رہبر انقلاب اسلامی امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں۔ تصاویر

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۱

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوارکی صبح تہران میں امام حسین ملٹری یونیورسٹی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کیاا۔آپ نے فرمایا کہ اسلامی انقلاب کے آغاز سے ہی ہم نے جس اہم اور عظیم مشن کا آغاز کیا ہے اس کی جانب سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام نے ہماری رہنمائی فرمائی ہے اور ہم آپؑ ہی کی دکھائی ہوئی ڈگر پر گامزن رہیں گے۔

  • امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین علیہ السلام نے ہمیں دکھایا ہے۔

  • ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (دوسرا حصہ)

    ایران سے کیوں خوفزدہ ہیں دشمن؟ (دوسرا حصہ)

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۱

    امریکی بحریہ نے تو ایران کی اسپیڈ بوٹس کے حملوں کا سامنا کرنے کے لئے خاص طرح کے جنگی بیڑے ڈیزائن کئے۔ خلیج فارس میں چلنے والے ہر جہاز کو حتی بڑے بڑے طیارہ بردار جنگی بیڑوں کو بھی ایران سے خطرہ ہے کیونکہ انہیں آبنائے ہرمز کے کم گہرے پانی سے گزرنا ہوگا۔

  •   رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات

    رہبر انقلاب اسلامی سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی ملاقات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۵:۲۷

    فوٹو گیلری

  • تینتیس روزه جنگ کی تفصیلات

    تینتیس روزه جنگ کی تفصیلات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۴

    سحر نیوزرپورٹ

  • حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    حداکثر دباؤ ناکام ہوچکا ہے : رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی کو قرار دیا اور فرمایا کہ سپاہ نے اپنی تشکیل سے آج تک بغیر کسی لغزش کے بلندیاں سر کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہے ۔ آپ نے اسی کے ساتھ امریکا کی حداکثر دباؤ کی پالیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دیا ہے۔

Show More
خاص خبریں
  • نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    نیتن یاہو اور ٹرمپ، نہ صرف ایران کا سیاسی نظام تبدیل نہ کرسکے بلکہ خود اندرونی مشکلات میں گرفتار ہوگئے: صیہونی اخبار معاریو

    ۱۱ minutes ago
  • ہندوستان: مودی حکومت نے ملک کے تانے بانے کو شدید نقصان پہنچایا ہے، سونیا گاندھی

  • دو ہفتے کے دوران امریکا کے سات ایم کیو ایم -179 جاسوس ڈرون طیارے ایران کے کنٹرول میں

  • دہلی فسادات 2020: پولیس الزامات ثابت کرنے میں ناکام، 6 مسلمان ملزمان تمام الزامات سے بری

  • پاکستان: اگر لیوی کے سلسلے میں حکومت نے اقدام نہیں کیا تو ہم پھر سڑکوں پر آئیں گے، امیرِ جماعت اسلامی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS