-
ہم سے بچ کر کہاں جاؤ گے، سپاہ پاسداران نے دنیا کو حیران کر دیا + ویڈیو
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۳ایران کی سپاہ پاسداران نے بے نظیر کاروائی کرتے ہوئے خلیج فارس میں امریکی جنگی بیڑے کی ڈرون سے نگرانی کرکے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔
-
دہشت گردی کے خلاف ایرانی تعاون کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۰:۲۳سحر نیوز رپورٹ
-
عراق میں امریکہ کے مقابلے میں ایران کی قدردانی
Apr ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۲عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
-
ایران ساتھ نہ دیتا تو داعش کے خلاف جنگ میں کامیابی نہ ملتی، عراقی رہنما
Apr ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۶:۱۶عراق کی البدر آرگنائزیشن کے سربراہ ہادی العامری نے کہا ہے کہ اگر ایران ساتھ نہ دیتا تو عراقی عوام داعش کے خلاف جنگ میں کامیاب نہیں ہو سکتے تھے۔
-
سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر کی الوداعی تقریب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۲فوٹو گیلری
-
سینٹکام کے کمانڈروں کا تعاقب
Apr ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴مغربی ایشیا اور مشرقی افریقہ میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ "سینٹکام" کے کمانڈروں اور سنیٹکام کے زیرکمان اداروں اور ایجنسیوں کا تعاقب اور ان پر مقدمہ چلایا جائے گا-
-
ایران سے جنگ کی سازش، کہاں ہونے والی ہے یہ جنگ؟ + مقالہ (پہلا حصہ)
Apr ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳روسی ویب سایٹ نے ایران کی سپاہ پاسداران کو دہشت گرد قرار دیئے جانے میں اسرائیل کے کردار اور پوری داستان پر روشنی ڈالی ہے۔
-
جنرل سلامی سپاہ پاسداران کے کمانڈرتعینات، صدر کی مبارکباد
Apr ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۱رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں جنرل حسین سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔
-
سیلاب زدہ علاقوں میں جنرل سلیمانی + ویڈیو
Apr ۲۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے دورے کے موقع پر قدس فورس کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل قاسم سلیمانی لوگوں میں گھل مل گئے اور انہوں نے وہاں صورتحال کا بہت قریب سے جائزہ لیا۔
-
سیلاب زده علاقوں میں ایران کی مسلح افواج کی جانفشانی
Apr ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۹:۱۰سحر نیوز رپورٹ