-
ہمدان، رمضان آپریشن کے شہیدوں کو خراج عقیدت
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۰ایران پر عراق کی جانب سے مسلط کی جانے والی جنگ کے دوران ہونے والے ایک اہم آپریشن ’’رمضان‘‘ اور اس میں شہید ہونے والے مجاہدوں کی یاد میں ایران کے شہر ہمدان میں ایک پروگرام منعقد ہوا جسے قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے خطاب کیا۔
-
ایران امریکی دھمکیوں کا آسانی سے جواب دے سکتا ہے: سپاہ پاسداران
Jul ۲۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے ایرانی مسلح افواج کی توانائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران تیل کے بارے میں امریکی دھمکیوں کا با آسانی جواب دے سکتا ہے۔
-
یہ پریڈ مزے کے ساتھ ساتھ سبق بھی دیتی ہے ۔ ویڈیو
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۷امام حسین (ع) کیڈٹ یونیورسٹی میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ!
-
ایرانی ماہرین نے سوخو بائیس قسم کے طیاروں کو اپ گریڈ کیا اور ان کی جدید کاری کی
Jul ۲۵, ۲۰۱۸ ۱۸:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایران یوں رسوا کرتا ہے امریکہ کو! ۔ ویڈیو
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۴شاید امریکی حکام یہ بھول گئے ہیں کہ امریکہ نے گزشتہ چالیس برسوں کے دوران ہمیشہ ایران سے منھ کی کھائی ہے اور اسکی آخری مثال امریکی بحریہ کے دس سپاہیوں کی اُس وقت گرفتاری ہے جب سابق امریکی صدر اوباما اپنے ملک کو دنیا کا سب سے طاقتور ملک بتا کر امریکی کانگریس میں تالیاں لوٹ رہے تھے! انکی یاد دہانی کے لئے ایک بار پھر ماضی کی اس اہم ویڈیو پر نظر کر لی جائے تو کوئی برا نہیں!
-
ایران کی دفاعی اور جنگی صلاحیت میں نمایاں اضافہ
Jul ۱۲, ۲۰۱۸ ۰۶:۴۸امریکہ عسکری لحاظ سے بدترین صورتحال کا شکار ہے۔
-
’’ہُرمز‘‘ یا سب کا ہے یا کسی کا نہیں ۔ کارٹون
Jul ۱۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کماندڈر نے ٹرمپ کی گستاخی کے جواب میں کہا ہے کہ یہ دشمن کو اچھی طرح سمجھایا جا سکتا ہے کہ ’’آبنائے ہرمز یا تو سب کا ہے یا پھر کسی کا نہیں‘‘ کا کیا مطلب ہے!چند روز قبل ٹرمپ نے ایران کو اپنے خیال میں دھمکی دیتے ہوئے کہا تھا کہ ہم ایران کے تیل کو برآمد نہیں ہونے دیں گے۔
-
امام حسین (ع) ملٹری یونیورسٹی میں رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی اور میزائلی توانائیاں ایران کی ریڈ لائن ہیں اور اس سلسلے میں یورپی ملکوں سے کوئی بھی بات چیت نہیں ہوسکتی-
-
دشمن کے مقابلے میں ایران کی دفاعی توانائیوں پر تاکید
Jun ۰۲, ۲۰۱۸ ۲۰:۰۸سحر نیوز رپورٹ